جی ہاں میں بھی یہی بتانے آیا تھا
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #543 34 اوور میں ایک سو 52 اسکور اور 4 آؤٹ ابھی انڈیا کو چاہے جلد سے جلد باقی کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کرنے کی کوشش کریں
34 اوور میں ایک سو 52 اسکور اور 4 آؤٹ ابھی انڈیا کو چاہے جلد سے جلد باقی کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کرنے کی کوشش کریں
mfdarvesh محفلین مارچ 24، 2011 #546 میں نے تو ابھی دیکھنا شروع کیا ہے، ابھی تک تو میچ برابر ہی جارہا ہے
محمداحمد لائبریرین مارچ 24، 2011 #548 جی ابھی تک یہ میچ یکطرفہ نہیں معلوم ہورہا۔ یوں بھی دونوں ٹیمز انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر 1 اور نمبر 2 ہیں مقابلہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔
جی ابھی تک یہ میچ یکطرفہ نہیں معلوم ہورہا۔ یوں بھی دونوں ٹیمز انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر 1 اور نمبر 2 ہیں مقابلہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 24، 2011 #553 اور پونٹنگ کی اننگ کا اختتام ہوگیا، انہوں نے 104 رنز اسکور کئے۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 24، 2011 #554 49 اوورز کے اختتام پر 247 رنز اور 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے آسٹریلیا کے۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 24، 2011 #556 اور اس طرح 50 اوورز مکمل ہوئے 260 آسٹریلیا 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر
محمداحمد لائبریرین مارچ 24، 2011 #558 261 کا حدف ملا ہے انڈین ٹیم کو۔ میں سمجھتا ہوں انڈیا جیسی بیٹنگ سائیڈ کے لئے یہ کوئی بہت بڑا ٹوٹل نہیں ہے۔ وہ اگر سمجھداری کے ساتھ کھیلیں تو کر سکتے ہیں۔ ساتھ ساتھ ہوم کراؤڈ بھی ہے
261 کا حدف ملا ہے انڈین ٹیم کو۔ میں سمجھتا ہوں انڈیا جیسی بیٹنگ سائیڈ کے لئے یہ کوئی بہت بڑا ٹوٹل نہیں ہے۔ وہ اگر سمجھداری کے ساتھ کھیلیں تو کر سکتے ہیں۔ ساتھ ساتھ ہوم کراؤڈ بھی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #559 جی ہاں اگر شروع سے آرام سے کھیلتے ہیں تو یہ کوئی اتنا بڑا اسکور نہین ہیں لیکن وکٹ تھوڑی مشکل ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #560 انڈیا کا اچھا آغاز پہلی پاٹنرشپ کم از کم سو اسکور کی ہونی چاہے انڈیا کی طرف سے پھر انڈیا میچ آرام سے جیت سکتا ہے
انڈیا کا اچھا آغاز پہلی پاٹنرشپ کم از کم سو اسکور کی ہونی چاہے انڈیا کی طرف سے پھر انڈیا میچ آرام سے جیت سکتا ہے