کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

میم نون

محفلین

لیکن اس دفعہ تو الزام پاکستان پر نہیں آنا چاہئیے، بلکہ ویسٹ انڈیز پر آنا چاہئیے کہ وہ ہار رہے ہیں :rolleyes:
:laugh:

112 پر سب آؤٹ ہوگے ہیں
پاکستان کو میچ جیتے کے لیے 13 اسکور کی ضرورت ہے انشاءاللہ پاکستان میج جیت جائے گا

بھائی جی 113 نوں نرا 13 کر دتا اے تسی تے ;)
انشاء اللہ پاکستان یہ ورلڈ کپ جیتے گا :)
 
arifkarim

معطل
امید تو یہی ہے پر اگر کل آسٹریلیا جیت گیا، پھر مشکل ہے۔ آسٹریلیا اپنی ہار کا بدلا ضرور لے گا!
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سب کو بہت بہت مبارک ہو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے انشاءاللہ پاکستان سیمی فائنل اور فائنل بھی جیتے گا انشاءاللہ
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو۔ سیمی فائنل تک پہنچنے کی مجھے بھی امید تھی، لیکن اس کی امید نہیں تھی کہ بقول عارف کے کالی آندھی ایسی ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گی! میرے اندازے کے مطابق چار سیمی فائنلسٹ۔ ہند، پاک، جنوبی افریقہ اور پہلے آسٹریلیا کا خیال تھا، لیکن اب سری لنکا کے چانسیز بھی ہیں۔ اسب بھی میرے اندازے کے مطابق فائنل ہندوستان اور افریقہ کے درمیان ہو گا۔
 
خیر مبارک سر جی
لیکن میرے خیال میں فائنل پاکستان اور سیری لنکہ کے درمیان ہوگا انشاءاللہ
کیونکہ اس دفعہ میری پیشنگوہی ہے جو 75 فیصد درست ہوچکی ہے باقی کی 25 فیصد انڈیا سے سیمی فائنل اور فائنل کسی بھی ٹیم سے انشاءاللہ پاکستان ہی جیتے گا
 
Top