گوتم گمبیر کے 50 اسکور مکمل
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #622 رن آؤٹ کا چانس مس کر دیا آسٹریلیا نے جو ان کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #625 اس اوور سے پہلے بھی رن آؤٹ کا چانس ملا تھا لیکن اس بار کوئی چانس نہیں
mfdarvesh محفلین مارچ 24، 2011 #627 السلام علیکم، خرم بھائی، ہمت علی، میں پھر سے حاضر ہوں میچ تو دل چسب ہو گیا ہے، انڈیا پھس سا گیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #630 36 اوور میں 179 اسکور اور چار کھلاڑی آؤٹ 14 اوور میں 82 اسکور باقی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #636 mfdarvesh نے کہا: وکٹ تو انڈیا کے پاس ہیں، بس جم کے کھلیں تو جیت زیادہ دور نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں آرام سے کھیلنا چاہے ان کو اگر جیتنا ہے تو جلد بازی نہیں کرنی چاہے
mfdarvesh نے کہا: وکٹ تو انڈیا کے پاس ہیں، بس جم کے کھلیں تو جیت زیادہ دور نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں آرام سے کھیلنا چاہے ان کو اگر جیتنا ہے تو جلد بازی نہیں کرنی چاہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 24، 2011 #637 ایم ایس دھونی اور یوراج اچھا کھیل رہے ہیں اور ان کو اسی طرح کھیلنا چاہے 77 پر 74