نیوزی لینڈ 12 اوور 50 اسکور ایک آؤٹ 8 اسکور ملے بارویں اوور میں
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #786 پچھلے 3 اوور میں صرف 5 اسکور بنے ہیں۔ سری لنکا کے باؤلر مورالی اور مینڈس نے خاصا کنٹرول کیا ہے۔
میم نون محفلین مارچ 29، 2011 #791 خرم شہزاد خرم نے کہا: کل کے میچ کے لیے ایک الگ سے دھاگہ لگانا ہے یا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ضرور لگائیں۔ ایک الگ دھاگہ ہی ہونا چاہئیے
خرم شہزاد خرم نے کہا: کل کے میچ کے لیے ایک الگ سے دھاگہ لگانا ہے یا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ضرور لگائیں۔ ایک الگ دھاگہ ہی ہونا چاہئیے
میم نون محفلین مارچ 29، 2011 #792 ویسے میں کل کے میچ میں اسطرح گم تھا کہ آجکے میچ کا خیال ہی نہیں آیا، وہ تو ابھی محفل پہ آ کے یاد آیا کہ آج پہلا سیمی فائنل ہے
ویسے میں کل کے میچ میں اسطرح گم تھا کہ آجکے میچ کا خیال ہی نہیں آیا، وہ تو ابھی محفل پہ آ کے یاد آیا کہ آج پہلا سیمی فائنل ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #795 نیوزی لینڈ 47 اوور 213 اسکور 7 آؤٹ 3 اسکور ملے اسں اوور میں لائن ہی لگ گئی ہے آؤٹ ہونے والوں کی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #797 نیوزی لینڈ 217 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ابھی 7 گیندیں باقی تھیں۔ سری لنکا کے لیے یہ کوئی بڑا ہدف نہیں لگ رہا۔
نیوزی لینڈ 217 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ابھی 7 گیندیں باقی تھیں۔ سری لنکا کے لیے یہ کوئی بڑا ہدف نہیں لگ رہا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #799 سری لنکا پہلے ہی اوور میں ایک چھکا دوسرے اوور میں 12 اسکور 2 اوور 18 اسکور لگتا ہے 40 اوور تک میچ ختم ہو جائے گا۔
سری لنکا پہلے ہی اوور میں ایک چھکا دوسرے اوور میں 12 اسکور 2 اوور 18 اسکور لگتا ہے 40 اوور تک میچ ختم ہو جائے گا۔