خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ویسے تو 70 فیصد چانس سری لنکا کا اور 30 فیصد پاکستان کا ہے لیکن انشاءاللہ پاکستان ہی جیتے گا
میرے پاس یہاں کوئی ایسی سائیٹ نہیں کھل سکتی جہاں سے اسکور کا معلوم ہوتا رہے۔ اس لیے یہ آپ حضرات کی ذمہ داری ہے کہ یہاں اپ دیٹ دیتے رہیں۔
جی ہاں آپ نے نہیں دیکھا کیا ؟