کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا64 اوور،263 اسکور، بغیر کسی نقصان کے۔

عبد الرزاق کا خاصا مہنگا اوور، دس اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا7 اوور، 28 اسکور، بغیر کسی نقصان کے۔

شعیب کا اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد الرزاق کی جگہ عمر گل

عمر گل کا اچھا اوور، صرف ایک اسکور دیا۔

8 اوور، 29 اسکور، بغیر کسی نقصان کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شعیب کا یہ اوور کچھ اچھا نہیں رہا۔ چھ اسکور دیئے۔

سری لنکا 9 اوور، 35 اسکور، بغیر کسی نقصان کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل کا یہ اوور کچھ اچھا نہیں رہا۔ سات اسکور دیئے۔

سری لنکا 10 اوور،42 اسکور، بغیر کسی نقصان کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شعیب اختر کی جگہ محمد حفیظ کو باؤلنگ کے لیے لایا گیا ہے۔

4 اسکور اور دو گیندیں وائیڈ پھینک دیں۔ کل 6 اسکور دیئے۔

11 اوور، 48 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل کا مہنگا ترین اوور، 16 اسکور دیئے۔

12 اوور، 64 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔

سری لنکن کھلاڑی کُھل رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل کی جگہ عبد الرزاق کو واپس بلایا گیا ہے۔

اچھا اوور، صرف چار اسکور دیئے۔

14 اوور، 72 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور محمد حفیظ کے ہاتھوں تھرنگا آؤٹ، شاہد آفریدی نے کیچ لیا۔
سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی۔

2۔14 اوور، 76 پر ایک آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے اس اوور میں چھ اسکور تو دیئے لیکن ایک قیمتی وکٹ بھی لی۔

15 اوور، 78 اسکور، ایک آؤٹ

اور اب میں گھر جا رہا ہوں، باقی کا میچ گھر جا کر دیکھوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست، آفریدی نے کمال کر دیا۔

22 اوور میں 98 پر چار آؤٹ

مکمل طور پر میچ پاکستان کے حق میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد الرحمن کا بہت اچھا اوور

کوئی اسکور نہیں دیا۔

29 اوور کے اختتام پر 116 اسکور، 4 کھلاڑی آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ کا مہنگا اوور، 9 اسکور دیئے۔

31 اوور، 128 پر چار ہی آؤٹ ہیں۔

یہ پارٹنر شپ ٹوٹنی چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top