http://www.tv.keynox.net/sports/livecric3.html پر کوشش کریں۔
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2011 #382 شعیب اختر نے نو اسکور تو دیئے ہیں لیکن بڑے وقت پر وکٹ لی ہے۔ 232 پر سات آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 26، 2011 #385 شمشاد نے کہا: http://www.tv.keynox.net/sports/livecric3.html پر کوشش کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی پر دیکھ رہا ہوں لیکن رک رک کے چل رہا ہے
شمشاد نے کہا: http://www.tv.keynox.net/sports/livecric3.html پر کوشش کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی پر دیکھ رہا ہوں لیکن رک رک کے چل رہا ہے
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2011 #394 آخر میں ویسے جیتنے والے حالات رہے نہیں تھے۔ مزید یہ کہ ہمارے باؤلرز نے 29 اسکور تو مفت کے دیئے ہیں۔ اس میچ ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ بہت اچھا تھا، ورنہ بعد میں پاکستان کے لیے بہت مشکل ہوتی۔
آخر میں ویسے جیتنے والے حالات رہے نہیں تھے۔ مزید یہ کہ ہمارے باؤلرز نے 29 اسکور تو مفت کے دیئے ہیں۔ اس میچ ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ بہت اچھا تھا، ورنہ بعد میں پاکستان کے لیے بہت مشکل ہوتی۔
عثمان محفلین فروری 26، 2011 #395 اب ورلڈ کپ میں کچھ امید بندھی ہے۔ ورنہ سکینڈلز نے تو مایوس ہی کررکھا تھا۔ اس میچ میں خیر سے کتنے کیچ چھوڑے ہیں؟
اب ورلڈ کپ میں کچھ امید بندھی ہے۔ ورنہ سکینڈلز نے تو مایوس ہی کررکھا تھا۔ اس میچ میں خیر سے کتنے کیچ چھوڑے ہیں؟
شہزاد وحید محفلین فروری 26، 2011 #396 جو ۲۹ سکور ایکسٹرا دیا اور جو کیچ چھوڑے یہ نہ ہوا ہوتا تو اور زیادہ مارجن سے جیتنا تھا ہم نے۔
ایچ اے خان معطل فروری 26، 2011 #397 بے کار ہے ۔ آخر میں جاکر ہار جانا ہے ویسے ٹیم کے نعرہ تکبیر سے کچھ امید بندھی ہے۔
عثمان محفلین فروری 26، 2011 #398 ہمت علی نے کہا: بے کار ہے ۔ آخر میں جاکر ہار جانا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمت علی ہمت کریں!
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2011 #400 کوشش تو کی تھی کہ یہ میچ بھی ہار جائیں، وہ تو قسمت اچھی تھی کہ جیت گئے۔ اب کہیں ہماری ٹیم کو “اپھارہ“ نہ ہو جائے۔ کسی خاص حکیم کی “پھکی“ تیار رکھنی چاہیے۔
کوشش تو کی تھی کہ یہ میچ بھی ہار جائیں، وہ تو قسمت اچھی تھی کہ جیت گئے۔ اب کہیں ہماری ٹیم کو “اپھارہ“ نہ ہو جائے۔ کسی خاص حکیم کی “پھکی“ تیار رکھنی چاہیے۔