آپ کونسے چینل پر دیکھ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #802 عبد الرزاق کو باؤلنگ کے لیے پھر لایا گیا ہے۔ سات اسکور دیئے۔ 20 اوور، 81 اسکور، دو آؤٹ اس کے ساتھ غالباً شاہد آفریدی باؤلنگ کے لیے آئے گا۔
عبد الرزاق کو باؤلنگ کے لیے پھر لایا گیا ہے۔ سات اسکور دیئے۔ 20 اوور، 81 اسکور، دو آؤٹ اس کے ساتھ غالباً شاہد آفریدی باؤلنگ کے لیے آئے گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #803 شاہد آفریدی کا ایک اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔ 21 اوور، 83 اسکور، دو آؤٹ
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #804 لگتا ہے آج عبد الرزاق کا دن نہیں ہے۔ آٹھ اسکور دیئے۔ 22 اوور، 91 پر دو آؤٹ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #805 شاہد آفریدی کا اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔ 23 اوور، 93 پر دو آؤٹ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #807 محمد حفیظ کا اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔ 24 اوور، 95 پر دو آؤٹ آخر کار Guptill نے 71 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کر لی۔
محمد حفیظ کا اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔ 24 اوور، 95 پر دو آؤٹ آخر کار Guptill نے 71 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کر لی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #808 آفریدی نے اپنے اس اوور میں چار اسکور دیئے۔ 25 اوور، 99 اسکور، دو آؤٹ موجودہ پارٹنرشپ 44 اسکور کی ہو گئی ہے۔ اب تو وکٹ نکلنی چاہیے۔
آفریدی نے اپنے اس اوور میں چار اسکور دیئے۔ 25 اوور، 99 اسکور، دو آؤٹ موجودہ پارٹنرشپ 44 اسکور کی ہو گئی ہے۔ اب تو وکٹ نکلنی چاہیے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #809 محمد حفیظ کا ایک اور اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔ 26 اوور، 101 پر دو آؤٹ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #817 محمد حفیظ نے اس اوور کی پہلی ہی گیند پر وکٹ لے لی۔ 1۔29 اوور، 113 پر چار آؤٹ یہی دباؤ برقرار رہنا چاہیے۔
محمد حفیظ نے اس اوور کی پہلی ہی گیند پر وکٹ لے لی۔ 1۔29 اوور، 113 پر چار آؤٹ یہی دباؤ برقرار رہنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #819 وکٹیں تو نیچے اوپر دو لے لی ہیں لیکن اسکور کی “لوٹ سیل“ لگا دی ہے۔ 31 اوور، 126 اسکور، 4 آؤٹ