کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
278 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Najmul Hossain Shanto run out (Najibullah Zadran/†Rahmanullah Gurbaz) 104 (105b 9x4 2x6) SR: 99.04
 

شمشاد

لائبریرین
Najmul Hossain Shanto بھاگتے ہوئے گر گیا اور نجیب\رحمان اللہ نے اسے رن آؤٹ کر دیا۔
Shanto's innings is brought to an end with a slip! He reverse swept this and set away straight away. Once he realises it's straight at point, he looks to turn back but ends up loosing his footing. Ends up stranded on the floor halfway up the pitch as the stumps are broken. End of a fine innings.
 

شمشاد

لائبریرین
294 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Mushfiqur Rahim run out (Hashmatullah Shahidi/Gulbadin Naib) 25 (15b 1x4 1x6) SR: 166.66
 

شمشاد

لائبریرین
324 کے مجموعی اسکور پر ایک اور رن آؤٹ، بنگلہ دیش کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Shamim Hossain run out (Karim Janat/†Rahmanullah Gurbaz) 11 (6b 0x4 1x6) SR: 183.33
CRR: 6.61
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش نے اپنی اننگ میں 26 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 5 وکٹوں کے نقصان پر 324 اسکور بنائے۔

یہ اس سیریز کا ابھی تک کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔

افغانستان کے لیے اس ہدف کو پانا خاصا مشکل ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان کی پہلی وکٹ ایک کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Rahmanullah Gurbaz lbw b Shoriful Islam 1 (7b 0x4 0x6) SR: 14.28
 

شمشاد

لائبریرین
79 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Rahmat Shah b Taskin Ahmed 33 (57b 5x4 0x6) SR: 57.89

Current RR: 4.42
Required RR: 7.95
 

شمشاد

لائبریرین
131 پر افغانستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Ibrahim Zadran c †Mushfiqur Rahim b Hasan Mahmud 75 (74b 10x4 1x6) SR: 101.35

Current RR: 4.76
Required RR: 9.06
 

شمشاد

لائبریرین
193 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Najibullah Zadran b Mehidy Hasan Miraz 17 (25b 2x4 0x6) SR: 68
Current RR: 5.33
• Required RR: 10.26
• Last 5 ov (RR): 38/1 (7.60)
 

شمشاد

لائبریرین
196 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Hashmatullah Shahidi c Hasan Mahmud b Shoriful Islam 51 (60b 6x4 0x6) SR: 85
Current RR: 5.25
• Required RR: 10.97
• Last 5 ov (RR): 37/2 (7.40)
 

شمشاد

لائبریرین
212 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Gulbadin Naib b Shoriful Islam 15 (13b 1x4 1x6) SR: 115.38
 

شمشاد

لائبریرین
214 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nabi c Afif Hossain b Taskin Ahmed 3 (6b 0x4 0x6) SR: 50
Current RR: 5.30
• Required RR: 12.51
• Last 5 ov (RR): 25/4 (5.00)
 

شمشاد

لائبریرین
221 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Karim Janat run out (sub [Anamul Haque]) 1 (1b 0x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
244 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Mujeeb Ur Rahman hit wicket b Taskin Ahmed 4 (8b 0x4 0x6) SR: 50

چھکا بھی گنوایا اور وکٹ بھی گنوائی۔


Current RR: 5.52
• Required RR: 15.60
• Last 5 ov (RR): 44/3 (8.80)
 

شمشاد

لائبریرین
245 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی اننگ ختم ہوئی۔
Rashid Khan c Shakib Al Hasan b Taskin Ahmed 24 (15b 3x4 1x6) SR: 160

بنگلہ دیش نے یہ میچ 89 اسکور سے جیت لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل مورخہ 04 ستمبر کو سری لنکا میں انڈیا اور نیپال کا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج انڈیا اور نیپال کا میچ سری لنکا کے شہر پالی کے میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً آدھ گھنٹہ باقی ہے۔

انڈیا نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیپال کی پہلی وکٹ 65 کے مجموعی اسکور پر گری۔
Kushal Bhurtel c †Ishan Kishan b Thakur 38 (25b 3x4 2x6) SR: 152
 
Top