کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے اپنی اننگ میں 8 چھکے لگائے جس میں سے 4 بابر اعظم نے اور 4 ہی افتخار نے لگائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیپال کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں 10 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Kushal Bhurtel c †Mohammad Rizwan b Shaheen Shah Afridi 8 (4b 2x4 0x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین کی اگلی ہی گیند پر نیپال کی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔
Rohit Paudel lbw b Shaheen Shah Afridi 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
14 کے مجموعی اسکور پر نیپال کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Aasif Sheikh c Iftikhar Ahmed b Naseem Shah 5 (5b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی کوالٹی کوئی لنک ہے دیکھنے کو ؟
وہی لنک ہے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
73 کے مجموعی اسکور پر نیپال کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Aarif Sheikh b Haris Rauf 26 (38b 5x4 0x6) SR: 68.42
 

شمشاد

لائبریرین
82 کے مجموعی اسکور پر نیپال کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Sompal Kami c †Mohammad Rizwan b Haris Rauf 28 (46b 4x4 0x6) SR: 60.86
 

شمشاد

لائبریرین
90 کے مجموعی اسکور پر نیپال کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Dipendra Singh Airee b Mohammad Nawaz 3 (11b 0x4 0x6) SR: 27.27
 

شمشاد

لائبریرین
91 کے مجموعی اسکور پر نیپال کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Gulsan Jha c Fakhar Zaman b Shadab Khan 13 (23b 0x4 1x6) SR: 56.52
 

شمشاد

لائبریرین
104 کے مجموعی اسکور پر نیپال کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Kushal Malla c Iftikhar Ahmed b Shadab Khan 6 (4b 0x4 1x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
104 کے مجموعی اسکور پر نیپال کی پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
Lalit Rajbanshi lbw b Shadab Khan 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
LIVE
2nd Match, Group B (D/N), Pallekele, August 31, 2023, Asia Cup
BAN Flag
BAN
(1.5/50 ov) 4/1
SL Flag
SL
Bangladesh chose to bat.​

 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ ایشیا کپ کا آج دوسرا میچ سری لنکا میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

16 اوور تک بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top