کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
95 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Towhid Hridoy lbw b Shanaka 20 (41b 0x4 0x6) SR: 48.78
 

شمشاد

لائبریرین
127 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Mushfiqur Rahim c Karunaratne b Pathirana 13 (22b 1x4 0x6) SR: 59.09
 

شمشاد

لائبریرین
162 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Mahedi Hasan lbw b Wellalage 6 (16b 0x4 0x6) SR: 37.5
 

شمشاد

لائبریرین
162 پر ہی بنگلہ دیش کی 8ویں وکٹ بھی گر گئی۔
Najmul Hossain Shanto b Theekshana 89 (122b 7x4 0x6) SR: 72.95
 

شمشاد

لائبریرین
164 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Taskin Ahmed c Theekshana b Pathirana 0 (2b 0x4 0x6) SR:
 

شمشاد

لائبریرین
164 کے مجموعی اسکور پر ہی بنگلہ دیش کی آخری وکٹ بھی گر گئی۔
Mustafizur Rahman lbw b Pathirana 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کو 165 کا ہدف ملا ہے۔ میرے خیال میں سری لنکا آسانی سے یہ ہدف عبور کر لے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
13 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Dimuth Karunaratne b Taskin Ahmed 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
15 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Pathum Nissanka c †Mushfiqur Rahim b Shoriful Islam 14 (13b 1x4 0x6) SR: 107.69
 

شمشاد

لائبریرین
366373.jpg

فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
43 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Kusal Mendis b Shakib Al Hasan 5 (21b 1x4 0x6) SR: 23.8
 

شمشاد

لائبریرین
121 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Sadeera Samarawickrama st †Mushfiqur Rahim b Mahedi Hasan 54 (77b 6x4 0x6) SR: 70.12
 

شمشاد

لائبریرین
128 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 5ویں گر گئی۔
Dhananjaya de Silva b Shakib Al Hasan 2 (7b 0x4 0x6) SR: 28.57
 

شمشاد

لائبریرین
آج کرکٹ ایشیا کپ کا سب سے تگڑا میچ پاکستان اور انڈیا کے درمیان سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں کھیلا جائے گا۔
میچ شروع ہونے میں ایک گھنٹہ دس منٹ باقی ہیں۔
 
Top