کرکٹ کا ایشیا کپ

ظفری

لائبریرین
انڈیا سے میچ کے دوران اور بعد میں پاکستان کی بیٹنگ جس طرح بدحواس نظر آئی اور بولنگ اپنی لائن جس طرح بھولی ہوئی تھی۔ اس مدِنظر رکھتے ہوئے یہ اچھا ہوا کہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی۔ ورنہ اس صورتحال میں پاکستانی ٹیم کو فائنل میں انڈیا کے ہاتھوں پہلے سے بھی زیادہ ہزیمت اٹھانا پڑتی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج انڈیا اور بنگلہ دیش کا میچ ہے۔
گو کہ انڈیا یہ میچ جیت ہی جائے گا، لیکن ہارنے کی صورت میں بھی اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
فائنل تو اس نے کھیلنا ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
15 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Tanzid Hasan b Thakur 13 (12b 3x4 0x6) SR: 108.33
 

شمشاد

لائبریرین
28 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Anamul Haque c †Rahul b Thakur 4 (11b 1x4 0x6) SR: 36.36
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی پہلی وکٹ 2 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Rohit Sharma c Anamul Haque b Tanzim Hasan Sakib 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
17 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Tilak Varma b Tanzim Hasan Sakib 5 (9b 1x4 0x6) SR: 55.55
 

شمشاد

لائبریرین
74 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی تیسیری وکٹ گر گئی۔
KL Rahul c Shamim Hossain b Mahedi Hasan 19 (39b 2x4 0x6) SR: 48.71
 

شمشاد

لائبریرین
94 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Ishan Kishan lbw b Mehidy Hasan Miraz 5 (15b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
139 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Suryakumar Yadav b Shakib Al Hasan 26 (34b 3x4 0x6) SR: 76.47
 

شمشاد

لائبریرین
170 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Ravindra Jadeja b Mustafizur Rahman 7 (12b 0x4 0x6) SR: 58.33
 

شمشاد

لائبریرین
209 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Shubman Gill c Towhid Hridoy b Mahedi Hasan 121 (133b 8x4 5x6) SR: 90.97

اب میچ انڈیا کے ہاتھ سے نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
249 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Shardul Thakur c Mehidy Hasan Miraz b Mustafizur Rahman 11 (13b 0x4 0x6) SR: 84.61
 

شمشاد

لائبریرین
254 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Axar Patel c Tanzid Hasan b Mustafizur Rahman 42 (34b 3x4 2x6) SR: 123.52
 
Top