انڈیا 34 اوور 178 اسکور 4 آؤٹ
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2023 #122 کشن نے پہلے نصف سنچری بنائی اور اب ھارڈک نے بھی نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔
علی وقار محفلین ستمبر 2، 2023 #123 شمشاد نے کہا: کوئی حیلہ کرو کہ یہ پارٹنرشپ ٹوٹ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عام طور پر چالیسویں اوور کے قریب وکٹ گر جاتی ہے۔
شمشاد نے کہا: کوئی حیلہ کرو کہ یہ پارٹنرشپ ٹوٹ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عام طور پر چالیسویں اوور کے قریب وکٹ گر جاتی ہے۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین ستمبر 2، 2023 #124 علی وقار نے کہا: عام طور پر چالیسویں اوور کے قریب وکٹ گر جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
علی وقار نے کہا: عام طور پر چالیسویں اوور کے قریب وکٹ گر جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2023 #132 شکر ہے کہ کشن آؤٹ ہوا۔ 204 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Ishan Kishan c Babar Azam b Haris Rauf 82 (81b 9x4 2x6) SR: 101.23
شکر ہے کہ کشن آؤٹ ہوا۔ 204 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Ishan Kishan c Babar Azam b Haris Rauf 82 (81b 9x4 2x6) SR: 101.23
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 2، 2023 #140 ابتدائی جھٹکوں کے بعد انڈیا کاسکور کافی معقول ہو گیا۔ اگر یاز بھائی آج ہوتی تو کہتے کہ کافی پھسڈی کپتانی بابر کی۔
ابتدائی جھٹکوں کے بعد انڈیا کاسکور کافی معقول ہو گیا۔ اگر یاز بھائی آج ہوتی تو کہتے کہ کافی پھسڈی کپتانی بابر کی۔