غیر متوقع طور پر درست جواب۔ ویل ڈن۔جان ڈالٹن ۔۔۔
Colosseum؟ایک عمارت سے متعلق چنداشارے:
روم
یونیسکو عالمی ورثہ کا حصہ
سائز میں کافی بڑی عمارت!
جی کولوسیئم ہی لگتا ہے ۔ کیونکہ یہ ایک بڑا اوپن ایئر تھیٹر ہے تو عمارت بھی رقبے میں بڑی ہوگی ۔ پھر یونیسکو کے عالمی ورثے کی لسٹ میں بھی اس کا نمبر اوپر ہےColosseum؟
ایک اور اشارے کا اضافہ۔۔۔۔ مر چکا ہے۔ایک شخصیت۔۔۔۔
چند اشارے
1: روم
2: شاعر
3: ساتویں صدی
جی ہاں۔۔ایک اور اشارے کا اضافہ۔۔۔۔ مر چکا ہے۔
ایک اقتباس آپ کی نذر۔۔۔۔۔جی ہاں۔۔
ویسے ساتویں صدی کا اشارہ تو پہلے سے دے رکھا ہے۔
لیکن میں نے ہجری اور عیسوی کی تخصیص نہیں کی 🙂
”پروفیسر محمد ایوب قادری ایک محقق آدمی ہیں۔ شجرہ نسب مانگ رہے تھے۔ ہمارے ہاں کہاں سے آتا؟ ہم نے کہا کہ بزرگوں میں ہمیں اپنے والد کا نام یاد ہے یا ایک اور مورثِ اعلیٰ کا کہ اپنے زمانے کے مشہور پیغمبر تھے، بولے کون؟ ہم نے حضرت آدم علیہ السلام کا نام بتایا تو عقیدت سے ادھ موئے ہوگئے۔“
ابن انشاء
خمار گندم
نہیں۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔۔🙂ایک اقتباس آپ کی نذر۔۔۔۔۔
کل کلاں آپ کہیں حضرت خضر علیہ السلام۔۔۔۔ تو ہم کیا کریں گے۔۔۔ ایسے ہزاروں سال میں کوئی غزل تو انہوں نے بھی کہہ رکھی ہوگی۔۔۔ بلکہ عین ممکن ہے کہ علم عروض کے تانے بانے بننے میں ان کا ہاتھ بھی رہا ہو۔
کون بھلا؟؟؟ویسے اس پوری صدی میں کام کا صرف ایک ہی شاعر پیدا ہوسکا؟؟؟
وہی جس کا نام بوجھنا ہے!! !کون بھلا؟؟؟
اور صدی کی بی سی/ اے ڈی بھی نہ بتائی!!!میں نے ہجری اور عیسوی کی تخصیص نہیں کی 🙂
یہی تو ٹوئسٹ ہے گیم کا۔۔۔اور صدی کی بی سی/ اے ڈی بھی نہ بتائی!!!
ًمولانا جلال الدین رومی ۔۔۔۔۔بابا جی ہنڑ تے لبھ لوو روم ، ستویں صدی ہجری ۔ مطبل 1207 توں 1273 عیسوی ہو سکدا اے ۔ روم والا ہووے تے کیہہ آکھو گے؟
شام والا شامی ، امریکہ والا امریکی ، روم والا کیہہ بنیا؟؟
میرے پاس تم ہو کے ہیرو دانش کا بچہ یار
مہوش کا پتر ،؟؟
سلامت رہیئے شاد و آبادرہیئےبابا جی ہنڑ تے لبھ لوو روم ، ستویں صدی ہجری ۔ مطبل 1207 توں 1273 عیسوی ہو سکدا اے ۔ روم والا ہووے تے کیہہ آکھو گے؟
شام والا شامی ، امریکہ والا امریکی ، روم والا کیہہ بنیا؟؟
میرے پاس تم ہو کے ہیرو دانش کا بچہ یار
مہوش کا پتر ،؟؟