سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر10شروع ہونے کو ہے۔ جس میں سید عمران محترم اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔
کسوٹی پینل کے ممبران
عاطف بھائی، راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، فہد اشرف بھائی، علی وقار بھائی ہیں۔
جو اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے
دیکھئیے آج پینل والے بوجھ پاتے ہیں یا نہیں۔
گزرنے دن کی سختی کو بھول کر کسوٹی پینل ایک بار پھر آمنے سامنے۔
روؤف بھائی ساتھ رہئیے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ اللہ کر کے 5 سوال تو ہو گئے
سوال 1: شخصیت مرد ہے؟
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہیں؟
جواب :مردہ
سوال 3: انتقال کو 500 سال یا اس سے زیادہ ہو گئے؟
جواب : نہیں
سوال 4 :تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی
سوال 5 : برصغیر جنوبی ایشیا سے؟
جواب :نہیں
 
Top