سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

ٹی وی پر کسوٹی کھیلتے وقت فیس ٹو فیس انٹرایکشن ہوتا ہے ... دوسرا جنرل نالج "کسوٹی " کے ویل پریپئرڈ ہوتا ہے. آپ کو تمام دنیا کی تاریخ، جغرافیہ، ادباء، سیاست دان، شخصیات، واقعات، سب کچھ علم ہونا چاہیے .. وہ skilled ہوتے ہیں اور اگر شوبز میں کھیلی جانے والی کسوٹی دیکھیں تو وہ اک خاص field سے ہوتی .جغرافیے کو ڈیفائن کرکے بتا دیا جائے پہلے
تو آپ کا کہنا یہ ہے کہ ہمارا پینل اسکلڈ نہیں؟؟؟ :(
 
علی وقار

محفلین

آپ کو تو اچھی خاصی معلومات ہیں، میرے خیال میں خواتین کی نمائندگی بھی ہونی چاہیے تو آپ بھی شامل ہو جائیے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
تو آپ کا کہنا یہ ہے کہ ہمارا پینل اسکلڈ نہیں؟؟؟ :(
ایسا نہیں ہے،
بس کل سے بار بار دیکھ رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ جیتے کیوں نہیں
اس سے قبل والی دیکھی نہیں نا
آپ سب بہت علمی شخصیات ہیں.ایسا آپ سوچیے بھی مت ...:)
خصوصا آپ کی آواز + شاعری سننے کے بعد دل سے آپ کے معترف ہیں
 
میرے پاس ایسا علم ہوتا تو کب کی آجاتی میں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا نہیں ہے،
بس کل سے بار بار دیکھ رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ جیتے کیوں نہیں
اس سے قبل والی دیکھی نہیں نا
آپ سب بہت علمی شخصیات ہیں.ایسا آپ سوچیے بھی مت ...:)
خصوصا آپ کی آواز + شاعری سننے کے بعد دل سے آپ کے معترف ہیں
آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں اس لڑی کو رونق بخشنے۔
واقعی یہ سب بہت ذہین لوگ ہیں۔ ذہین سے زیادہ بڑا تعریفی لفظ آتا نہیں۔سیکھ گئے تو دوبارہ سے تعریف کریں گے۔ بہت دلچسپ مقابلے رہے ہیں۔ اور ایک آدھ کے سوا سب جیت پینل والوں کے حصے میں آئی ہے ما شا ء اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: شخصیت مرد ہے؟
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہیں؟
جواب :مردہ
سوال 3: انتقال کو 500 سال یا اس سے زیادہ ہو گئے؟
جواب : نہیں
سوال 4 :تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی
سوال 5 : برصغیر جنوبی ایشیا سے؟
جواب :نہیں
سوال 6 : مسلمان تھے؟
جواب : نہیں
سوال 7 : تعلق مشرق بعید کے ممالک سے تھا؟
جواب: جی
سوال 8 :چین سے تعلق تھا؟
جواب : نہیں
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب :نہیں
 
Top