گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی بھائی ٹھیک کہا۔یوں نہ کہو کہ اتنا سارا غلط ہو گیا ۔ یہ دیکھو کہ اب صحیح ہو گیا ۔
کسی چیز کے روشن پہلو کو زیادہ دیکھو کہ حوصلہ ملے ۔
جہاں جاگو وہیں سویرا
اب ٹھیک نا؟
جی بھائی ٹھیک کہا۔یوں نہ کہو کہ اتنا سارا غلط ہو گیا ۔ یہ دیکھو کہ اب صحیح ہو گیا ۔
کسی چیز کے روشن پہلو کو زیادہ دیکھو کہ حوصلہ ملے ۔
تو کیا ابھی فاقہ ہی کئے رہیں؟دس گھنٹے تو آسان ہے بھوکا رہنا۔ تین دن کا فاقہ بھی کیا ہے۔ کچھ نہیں ہوتا
عاطف بھائی کے کچن کے چوہے ہمیں کیوں پکاریں گے؟ظاہر ہے کچن میں چوہے ہوں گے تو وہ وقت بے وقت پکاریں گے
نہیں ہوتا۔ تین دن کے فاقے کے بعد بھی بلڈ گلوکوز لیول (بمشکل) نارمل رینج ہی میں تھا۔تو کیا ابھی فاقہ ہی کئے رہیں؟
اور جو بھوکے رہنے سے شوگر لیول کم ہو گیا تو؟
بھائی یہ آزمائشی تھا یا جنگل میں کھو گئے تھے ؟نہیں ہوتا۔ تین دن کے فاقے کے بعد بھی بلڈ گلوکوز لیول (بمشکل) نارمل رینج ہی میں تھا۔
نہیں۔ کسوٹی ہی ساڑھے دس بجے ختم ہوتی ہے۔ اس کے بعد ذہن تھک چکا ہوتا ہے۔ساڑھے دس پہ سوتے ہیں آپ؟؟
پینل والے بھائی اب اپنی چوٹیں سہلا رہے ہیں، اس دن کے ٹی ٹونٹی کے بعد مفتی صاحب نے ہاتھ دکھا دیا۔
چونکہ موجودہ کسوٹی، وکی پیڈیا کھول کر کھل کھیلی جاتی ہے، مہمان بھی اپنی شخصیت کی تفصیلات وہیں سے کشید کرتے ہیں اور پینل والے بھی جوابات کی روشنی میں وکی پیڈیا ہی کی تلاشی لیتے ہیں سو مفتی صاحب نے دایاں دکھا کر بایاں دے مارا اور ایسے شخصیت ڈھونڈ لائے جس کا سنا ہے وکی پیڈیا پر ذکر تک نہیں، کسی نے خاک بوجھنا تھا۔
خیر۔۔۔۔۔۔۔خوب رہی۔
اس پہ ایک محاورہ ہے ناں بلی اور میاؤں والا!!!ہم نے ایک سبق ذہن نشین کیا ہوا ہے۔ کہ جب تک کوئی اپنے رویہ سے نہ بتائے کہ وہ غصہ میں ہے یا ناراض ہے تو کبھی ایسا نہیں سمجھنا چاہئیے ورنہ یہ نفسیاتی کمزوری ہوتی ہے اور عمر بھر کی سردردی بھی بن سکتی ہے۔
آپ بلی اور میاؤں کو سائیڈ پہ کیجئیے نا۔۔۔ اور یہ دیکھئیے کہ ہم اچھی باتوں کو دل و دماغ پر نقش کیسے کرتے ہیں۔اس پہ ایک محاورہ ہے ناں بلی اور میاؤں والا!!!
آج میری باری ہے سوال پوچھنے کی اگر میں غلطی پر نہیں۔آپ بلی اور میاؤں کو سائیڈ پہ کیجئیے نا۔۔۔ اور یہ دیکھئیے کہ ہم اچھی باتوں کو دل و دماغ پر نقش کیسے کرتے ہیں۔
جی وقار بھائی آپ کی باری ہے آج پینل والوں کو مشکل میں ڈالنے کی۔ یوں تو ہماری بہت ساری دعائیں پینل والوں کے حق میں بھی ہیں مگر آپ کے حق میں بھی دعا کرنا نہیں بھولے۔آج میری باری ہے سوال پوچھنے کی اگر میں غلطی پر نہیں۔
میں شخصیت کا نام آپ کو اور عبد الروؤف بھائی کو مکالمے میں بھجوا رہا ہوں۔ آج پینل کے لیے اچھا دن بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ میں نے کوشش تو کی ہے کہ جو معیار طے ہوا ہے، اس کے مطابق شخصیت سامنے لا سکوں۔جی وقار بھائی آپ کی باری ہے آج پینل والوں کو مشکل میں ڈالنے کی۔ یوں تو ہماری بہت ساری دعائیں پینل والوں کے حق میں بھی ہیں مگر آپ کے حق میں بھی دعا کرنا نہیں بھولے۔
کس ٹائم ؟ پاکستان ٹائم ساڑھے چار نا؟ یا تھوڑا لیٹ تا کہ عاطف بھائی بھی آخری کچھ ٹائم سہی، مگر شامل ہو جائیں۔
جی میں تو حاضرہوں۔ٹائم تو بتایا ہی نہیں آپ نےوقار بھائی۔۔۔ کیا شروع کر دیں اب ؟؟
ڈاکٹر کہے این پی او تو بات ماننا ہی پڑتی ہےبھائی یہ آزمائشی تھا یا جنگل میں کھو گئے تھے ؟
ویسے کبھی پیٹ میں درد ہو تو دو دن میں بھی کرتا ہوں ۔ ذرا مشکل تو ہوتا ہے لیکن کوئی خطرہ نہیں !