گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آدھ گھنٹے کا وقفہ۔۔۔ کل والی طویل ترین کسوٹی کے انعام کے طور پر۔
لگتا ہے مفتی صاحب کے پاس کوئی مستفتی آگیا ہے
یا آگئی ہے
6۔ مسلمان تھے؟
چھ سوالات ہو گئےپانچ سوال ہو گئے۔
جواب تو آ گیا تھا اب آپ لوگوں نے سوال کرنا ہےلگتا ہے مفتی صاحب کے پاس کوئی مستفتی آگیا ہے
یا آگئی ہے
جی ہاں۔ چھ ہو ہی گئے۔چھ سوالات ہو گئے
ہم پہرے پہ بیٹھے ہیں۔۔۔ کوئی چڑی بھی پر نہیں مارے گی۔اور آپ پورے ایک سوال کی بات کر رہے ہیں جس نے شخصیت کا رخ ہی بدل دینا ہےچھٹا سوال جواب نہ آنے پر مدون ہو گیا اور اب اس کی جگہ نیا سوال کیا جائے گا۔ اتنی رعایت تو بنتی ہے۔
نہیں وقار بھائی، اس سے پہلے ہی 6 ہو گئے تھے۔جی ہاں۔ چھ ہو ہی گئے۔
جینہیں وقار بھائی، اس سے پہلے ہی 6 ہو گئے تھے۔
۔۔۔۔
7 ۔ تعلق مشرق بعید کے ممالک سے تھا؟
Far East - Wikipedia
8۔ چین سے تعلق تھا؟
پوچھنے والے کے کوائف سامنے رکھتے ہوئے مناسب ردوبدل کی جاتی ہے۔میرا خیال کسوٹی کا آغاز چند بنیادی ہنٹس سے ہونا چاہیے، تاکہ سوالات اسی نہج کے سامنے آئے ناکہ وہی سوالات دہرائے جائیں جو پچھلی کسوٹی میں دہرائے گئے ہیں .....
میں نے یہی مشورہ دیا تھا مگر احباب کی اکثریت کے مطابق اس سے کسوٹی کا روایتی لطف برقرار نہیں رہتا ہے۔میرا خیال کسوٹی کا آغاز چند بنیادی ہنٹس سے ہونا چاہیے، تاکہ سوالات اسی نہج کے سامنے آئے ناکہ وہی سوالات دہرائے جائیں جو پچھلی کسوٹی میں دہرائے گئے ہیں .....
دو مرتبہ ہار چکے ہیں، جبکہ مری دعائیں ساتھ ہوتی ہیں کہ جیت جائیں آپ لوگپوچھنے والے کے کوائف سامنے رکھتے ہوئے مناسب ردوبدل کی جاتی ہے۔
3-4 مرتبہ جیتے بھی تو ہیںدو مرتبہ ہار چکے ہیں، جبکہ مری دعائیں ساتھ ہوتی ہیں کہ جیت جائیں آپ لوگ
ساڑھے تین مرتبہ جیتے ہیں اور ڈیڑھ مرتبہ ہارے ہیں۔3-4 مرتبہ جیتے بھی تو ہیں
یہ محض ایک کھیل ہے۔ ہار، جیت ہی میں مزا ہے۔ ورنہ بور ہو جائیں سب لوگ۔دو مرتبہ ہار چکے ہیں، جبکہ مری دعائیں ساتھ ہوتی ہیں کہ جیت جائیں آپ لوگ
ٹی وی پر کسوٹی کھیلتے وقت فیس ٹو فیس انٹرایکشن ہوتا ہے ... دوسرا جنرل نالج "کسوٹی " کے ویل پریپئرڈ ہوتا ہے. آپ کو تمام دنیا کی تاریخ، جغرافیہ، ادباء، سیاست دان، شخصیات، واقعات، سب کچھ علم ہونا چاہیے .. وہ skilled ہوتے ہیں اور اگر شوبز میں کھیلی جانے والی کسوٹی دیکھیں تو وہ اک خاص field سے ہوتی .جغرافیے کو ڈیفائن کرکے بتا دیا جائے پہلےمیں نے یہی مشورہ دیا تھا مگر احباب کی اکثریت کے مطابق اس سے کسوٹی کا روایتی لطف برقرار نہیں رہتا ہے۔