سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنا ہے فیروز سے تو نور اور آصف بہتر ہیں۔ کیوں سید عاطف علی ؟
آصف یا آصفیہ؟؟؟
آج تو ہمارا دل ہی برا ہو گیا فیروز سے۔۔ ہم ہمیشہ املا کو موئنث لکھتے رہے اس فیروز کی بدولت۔۔۔ آج یاسر شاہ نے بتایا کہ مذکر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا سارا پرانا املا تو غلط ہو گیا نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آصف ہی سے موصوف ہے۔

ویسے اگر آپ کو اپنی اردو ٹھیک نہیں لگتی تو چند محفلین کے شروع دنوں کے مراسلے پڑھیں
اب تو ماشاء اللہ بہتر ہوتی جا رہی ہے کافی۔

کن محفلین کے؟ کوئی کاص یا ایویں سے کوئی ایک آدھ چُن لیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آج تو ہمارا دل ہی برا ہو گیا فیروز سے۔۔ ہم ہمیشہ املا کو موئنث لکھتے رہے اس فیروز کی بدولت۔۔۔ آج یاسر شاہ نے بتایا کہ مذکر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا سارا پرانا املا تو غلط ہو گیا نا۔
اس موضوع پر استاد صاحب کا مراسلہ نہیں پڑھا کیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر کہتے ہیں کہ محفل کے علما نے فیروز سے دور نہیں کیا۔۔۔
آپ محفل کے بانی ہو کر غلطی نکال کر چھوڑ دیتے ہیں بنا درستی کئے۔۔ کسی اور سے کیا امید رکھیں۔
جبکہ ہمیں بھی معلوم ہے کہ کاص نہیں خاص لکھنا تھا ہمیں۔ دیکھا خود ہی تصحیح بھی کر لی ہم نے۔ آہستہ آہستہ ہم خود ہی اپنے استاد بن جائیں گے۔
 
Top