سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج تو وارث بھائی کو بھی نئی نئی معلومات ملیں...
شکریہ ہمارا!!!
:):):)
شکریہ آپ کا۔۔
لیکن یاد رکھئیے گا کہ اگلی بار پینل والے آپ کے دائیں بائیں دونوں طرف نظر رکھیں گے۔ پچھلی بار بہت آسان رہا لیکن اس بار تو حد ہی مُک گئی۔
 
سید عمران

محفلین
شکریہ آپ کا۔۔
لیکن یاد رکھئیے گا کہ اگلی بار پینل والے آپ کے دائیں بائیں دونوں طرف نظر رکھیں گے۔ پچھلی بار بہت آسان رہا لیکن اس بار تو حد ہی مُک گئی۔
پچھلی بار ہم نے پینل کو ہلکا لیا اس بار پینل نے ہمیں...
تلک بتلک!!!
 
سید عمران

محفلین
بقول مشرف ایسی جگہ سے ہٹ کرنا چاہیے کہ کوئی سوچ بھی نہ سکے!!!
:terror::terror::terror:

اب ہر دفعہ تو مفتی رفیع صاحب نہیں آئیں گے نا بچانے!!!
:arrogant::arrogant::arrogant:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دیکھیں بھئی ... شخصیت ایسی ہونی چاہیے کہ پوچھنے کے لیے ویکیپیڈیا کی ضرورت ہو نہ بوجھنے کے لیے ... مشاہیر کی کوئی کمی تھوڑی ہے.
درست لیکن مشہور و معروف ہونے کا کوئی معیار ضروری ہے
بہتر ہو گا کہ عاطف بھائی کو سوال پوچھنے والے گروپ میں لایا جائے تاکہ اس کنفیوژن کو حتی الامکان ختم کرنے کی کوشش کی جائے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہتر ہو گا کہ عاطف بھائی کو سوال پوچھنے والے گروپ میں لایا جائے تاکہ اس کنفیوژن کو حتی الامکان ختم کرنے کی کوشش کی جائے
عاطف بھائی ہیں نا گروپ میں لیکن شاید مصروف ہیں جو نہیں آ پا رہے۔
ویسے بدھ کا دن عاطف بھائی کا ہے۔۔۔ دیکھئیے وہ کیا کرتے ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عاطف بھائی ہیں نا گروپ میں لیکن شاید مصروف ہیں جو نہیں آ پا رہے۔
ویسے بدھ کا دن عاطف بھائی کا ہے۔۔۔ دیکھئیے وہ کیا کرتے ہیں۔
میں عاطف بھائی کا انتظامیہ میں شامل ہونے کا کہہ رہا ہوں پینل میں نہیں
 
زیک

مسافر
لاکھوں لوگوں کا جاننا بھی کم معیار ہے کیا...
کہا نا ابھی تو بہت کچھ ہے جس کے بارے میں بہت سے لوگ بہت کچھ نہیں جانتے!!!
لاکھوں لوگوں کا جاننا بالکل کم ہے۔ میری کانگریس وومن کو لاکھوں ووٹ ملے یقیناً اس سے زیادہ اسے جانتے ہیں لیکن وہ اتنی معروف نہیں کہ اس کے بارے میں پوچھا جائے۔
 
Top