جی۔ یہ دونوں صورتوں میں کھیلا جاتا رہا ہے تاہم عام طور پر انفرادی طور پر کھیلا جاتا ہے۔۱۶: کیا شخصیت جو کھیل کھیلتے تھے وہ ٹیم کی صورت میں کھیلا جاتا ہے؟
ناشتہ کرنے کے بعد سمت بھی درست ہو چکی۔آج ان شاءاللہ کیپٹن عثمان سمندر عبور کر لیں گے
متفقناشتہ کرنے کے بعد سمت بھی درست ہو چکی۔
آئیندہ سے کسوٹی کھیلتے ہوئے خصوصی طور پر عثمان بھائی کو ناشتہ کرنے کی یاد دہانی کرائی جائے گی۔ یہ آج کی کسوٹی کا نچوڑ ہے۔آج ان شاءاللہ کیپٹن عثمان سمندر عبور کر لیں گے
جانے گُلِ یاسمیں کو یہاں ٹیم کا تصور کیوں پرمزاح لگا۱۶: کیا شخصیت جو کھیل کھیلتے تھے وہ ٹیم کی صورت میں کھیلا جاتا ہے؟
محترمہ گل یاسمین آئیے اور وضاحت پیش فرمائیے۔جانے گُلِ یاسمیں کو یہاں ٹیم کا تصور کیوں پرمزاح لگا
متفق کی ریٹنگ دیتے تو شکوہ ہوتا کہ ہم نے راہ دکھائی۔۔۔ اس لئے مارے خوشی کے پرمزاح کی ریٹنگ دے دی۔جانے گُلِ یاسمیں کو یہاں ٹیم کا تصور کیوں پرمزاح لگا
میں سمجھ رہا تھا شاید غلطی سے ہو گیا ہو گاجانے گُلِ یاسمیں کو یہاں ٹیم کا تصور کیوں پرمزاح لگا
کیا اس وضاحت کو آخر تک اٹھا رکھیں۔ ورنہ اب آپ کا شکوہ آ جانا ہے وقار بھائی۔محترمہ گل یاسمین آئیے اور وضاحت پیش فرمائیے۔
چلیے سسپنس قائم رکھیے۔کیا اس وضاحت کو آخر تک اٹھا رکھیں۔ ورنہ اب آپ کا شکوہ آ جانا ہے وقار بھائی۔
باقی والے بھی دیکھے۔۔۔ بس یہی لگا۔۔ لیکن آپ لوگ منفی مت لیجئیے اور گیم پر فوکس کیجئیے۔۔۔میں سمجھ رہا تھا شاید غلطی سے ہو گیا ہو گا
پینل کو گمراہ کرنے کے لیے خصوصی شکریہ۔ میری گزارش ہو گی کہ اس ریٹنگ کو نظر انداز کر کے سوالات کے پیش نظر آگے بڑھیے۔ گل یاسمین صاحبہ کی ریٹنگ کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ ایسے محفلین کے مزاج کو سمجھنا کچھ ایسا آسان نہیں۔ یہ تو گل یاسمین کی میٹھی سی شرارت بھی ہو سکتی ہے۔ ہمہ جہت شخصیت ہیں اور شوخ بھی ہیں۔ کچھ بھی کر سکتی ہیں، اس لیے کیری آن۔متفق کی ریٹنگ دیتے تو شکوہ ہوتا کہ ہم نے راہ دکھائی۔۔۔ اس لئے مارے خوشی کے پرمزاح کی ریٹنگ دے دی۔
نہ جی۔ گیم ہارے تو آج پھڈا یہیں سے شروع کریں گے۔پینل کو گمراہ کرنے کے لیے خصوصی شکریہ۔ میری گزارش ہو گی کہ اس ریٹنگ کو نظر انداز کر کے سوالات کے پیش نظر آگے بڑھیے۔ گل یاسمین صاحبہ کی ریٹنگ کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ ایسے محفلین کے مزاج کو سمجھنا کچھ ایسا آسان نہیں۔ یہ تو گل یاسمین کی میٹھی سی شرارت بھی ہو سکتی ہے۔ کیری آن۔
ھاھاھا۔ گل یاسمین کا ہم دل و جان سے احترام کرتے ہیں۔ آپ وضاحت طلب کر لیجیے مجھ سے۔نہ جی۔ گیم ہارے تو آج پھڈا یہیں سے شروع کریں گے۔
توپوں کا رخ ہماری طرف مت کیجئیے۔۔۔ اور یہ گلہ آپ نے ہی کرنا ہے اب آخر میں۔ تب ہم پوچھیں گے گمراہ کیا یا شاباش دی۔پینل کو گمراہ کرنے کے لیے خصوصی شکریہ۔ میری گزارش ہو گی کہ اس ریٹنگ کو نظر انداز کر کے سوالات کے پیش نظر آگے بڑھیے۔ گل یاسمین صاحبہ کی ریٹنگ کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ ایسے محفلین کے مزاج کو سمجھنا کچھ ایسا آسان نہیں۔ یہ تو گل یاسمین کی میٹھی سی شرارت بھی ہو سکتی ہے۔ ہمہ جہت شخصیت ہیں اور شوخ بھی ہیں۔ کچھ بھی کر سکتی ہیں، اس لیے کیری آن۔
بھئی جو آپ کا حکم۔توپوں کا رخ ہماری طرف مت کیجئیے۔۔۔ اور یہ گلہ آپ نے ہی کرنا ہے اب آخر میں۔ تب ہم پوچھیں گے گمراہ کیا یا شاباش دی۔
پینل والو۔۔۔ آج وقار بھائی پہلے سے تسلیم کر چکے ہیں اپنی ہار۔۔۔ سمجھ جائیے کہ وہ پُر مزاح کی ریٹنگ درح