سید عاطف علی
لائبریرین
مگر یہ اس کا تو ریکارڈ بھی نصف صدی تک نہ ٹوٹا ۔ایسا کوئی معروف نام نہیں ملا جو سوالات پر پورا اترتا ہو۔
مگر یہ اس کا تو ریکارڈ بھی نصف صدی تک نہ ٹوٹا ۔ایسا کوئی معروف نام نہیں ملا جو سوالات پر پورا اترتا ہو۔
جی ہاں، مگر یہاں ایک آدھ وضاحت آ جاتی تو اچھا تھا۔ آپ نے تو صاف ہی جھنڈی کروا دی کہ موصوف کھلنڈرے نہیں تھے، اب چاہے وہ خلا سے کودا کریں یا غبارے سے۔ ازراہ تفنن، مگر فوجی ہونے کی نسبت سے کھلنڈرے ثابت نہ ہوں گے۔بھائی وہ ایک پیشہ ورانہ جنگی فوجی تھا سپورٹسمین تو نہیں تھا ۔
ڈائیورٹ لگ جائے تو پھر مشکل ہو جاتا ہے۔یعنی ہم شخصیت کے قریب بھی پھٹک نہ سکے۔
کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کھیل ہے۔ بس کچھ وضاحت طلب کر رہا ہوں ان سوالوں کی جن کا جواب مجھے صحیح نہیں لگا۔ کچھ میری assumptions بھی تھیں جو غلط ہوئیں۔ ان کا قصور عاطف کو نہیں جاتا۔ “کلائنٹ سٹیٹ” اس دوسری کیٹگری میں آتی ہےعاطف بھائی نے کلائنٹ سٹیٹ کا بدلہ اتار لیا۔ کوئی بات نہیں۔ صبر کریں۔
بھئی زندگی جب جنگ لڑنے میں جنگی قید میں گزری تو سپورٹس بنیادی شہرت نہیں رہی ۔آپ نے تو صاف ہی جھنڈی کروا دی کہ موصوف کھلنڈرے نہیں تھے، اب چاہے وہ خلا سے کودا کریں یا غبارے سے
اجی، دل پر نہ لیں۔ یہ تو ہم آپس میں محو کلام ہیں۔کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کھیل ہے۔ بس کچھ وضاحت طلب کر رہا ہوں ان سوالوں کی جن کا جواب مجھے صحیح نہیں لگا۔ کچھ میری assumptions بھی تھیں جو غلط ہوئیں۔ ان کا قصور عاطف کو نہیں جاتا۔ “کلائنٹ سٹیٹ” اس دوسری کیٹگری میں آتی ہے
ہاں، مگر وہ فیاضی بی بی کہاں رہ گئی تھی۔ یہاں بھی ایک آدھ وضاحت ہو جاتی تو ہم شاید شخصیت کے قریب تو پہنچ جاتے۔بھئی زندگی جب جنگ لڑنے میں جنگی قید میں گزری تو سپورٹس بنیادی شہرت نہیں رہی ۔
قریب ترین ہم بالکل آخر میں سکائی ڈائیونگ تک پہنچے لیکن وہاں بھی پیراٹروپر اور پھر پائلٹ پر چلے گئےیعنی ہم شخصیت کے قریب بھی پھٹک نہ سکے۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں عثمان بھائی۔یعنی ہم شخصیت کے قریب بھی پھٹک نہ سکے۔
آپ بھی تو ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ ایک جگہ قرار نہیں۔ میں سمجھا تھا کہ آج کی کسوٹی آپ پر ہے۔قریب ترین ہم بالکل آخر میں سکائی ڈائیونگ تک پہنچے لیکن وہاں بھی پیراٹروپر اور پھر پائلٹ پر چلے گئے
آپ تو سونے چلے گئے تھا نا وقار بھائی۔۔۔جی ہاں، مگر یہاں ایک آدھ وضاحت آ جاتی تو اچھا تھا۔ آپ نے تو صاف ہی جھنڈی کروا دی کہ موصوف کھلنڈرے نہیں تھے، اب چاہے وہ خلا سے کودا کریں یا غبارے سے۔ ازراہ تفنن، مگر فوجی ہونے کی نسبت سے کھلنڈرے ثابت نہ ہوں گے۔
یعنی کہ آج کی سوچی ہوئی شخصیت زیک بھائی بھی ہو سکتے تھے؟آپ بھی تو ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ ایک جگہ قرار نہیں۔ میں سمجھا تھا کہ آج کی کسوٹی آپ پر ہے۔
جی ہاں، نیند میں ایک نام ذہن میں آیا تھا۔ جھوٹے خواب مجھے کثرت سے آتے ہیں۔آپ تو سونے چلے گئے تھا نا وقار بھائی۔۔۔
شروع میں تو یہی خیال تھا۔یعنی کہ آج کی سوچی ہوئی شخصیت زیک بھائی بھی ہو سکتے تھے؟
تو جاگتے ہوئے دیکھ لیا کریں نا خوابجی ہاں، نیند میں ایک نام ذہن میں آیا تھا۔ جھوٹے خواب مجھے کثرت سے آتے ہیں۔