گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم نہیں مان سکتے جب تک وہ خود نہ کہیں۔شروع میں تو یہی خیال تھا۔
ہم نہیں مان سکتے جب تک وہ خود نہ کہیں۔شروع میں تو یہی خیال تھا۔
وہ کسی مصلحتی سفارشات کی بھینٹ چڑھادی گئیں بیچاری ۔ہاں، مگر وہ فیاضی بی بی کہاں رہ گئی تھی۔ یہاں بھی ایک آدھ وضاحت ہو جاتی تو ہم شاید شخصیت کے قریب تو پہنچ جاتے۔
پاکستان میں تو کیپٹن ہی پوری ریاست ہے
اوہ، معذرت، عاطف بھائی کو رسمی مبارک باد دینا بھول گئے۔ عاطف بھیا، دل کی اتھاہ گہرائیوں سے فتح مبارک ہو۔ ویل ڈن!عاطف بھائی مبارک ہو ۔آپ جیت گئے۔
کیپٹن یا کرنل کی بیوی ؟پاکستان میں تو کیپٹن ہی پوری ریاست ہے
میں نے خواب میں یہ شخصیت سوچی تھی۔وہ کسی مصلحتی سفارشات کی بھینٹ چڑھادی گئیں بیچاری ۔
میں نے خواب میں یہ شخصیت سوچی تھی۔
Robert H. Shumaker
یہ شخصیت کس سوال پر پوری نہیں اترتی ہے، بتلائیے؟میں نے خواب میں یہ شخصیت سوچی تھی۔
Robert H. Shumaker
اس سے کیا مراد ہوئی؟ وائس پریزڈنٹ بھی سربراہ کہلا سکتا ہے ۔ میری اصلاح کیجیے ۔ تاہم مجھے شک تھا کچھ !!!وائس پریذیڈنٹ تو بالکل بھی سربراہ نہیں ہوتا۔ ہچکچاہٹ کاہے کی؟
شخصیت خوب تھی۔ اگرچہ بامگارٹنر کے ریکارڈ کا علم ہے اور ویڈیوز بھی دیکھ رکھی ہیں لیکن ان صاحب کا ذکر نہیں سنا پہلے۔یہ شخصیت جو کٹنجر کی تھی ، جو امریکی لڑاکا طیاروں کا پائلٹ تھا ۔ ویتنام کی جنگ بھی لڑی اور سال تک جنگی قیدی بھی رہا ۔
دوسرے دلچسپ بات اپنے وقت کا سب سے بلندی کا سکائی ڈائیونگ کا ریکارڈ ہولڈر بھی رہا تھا ۔ تیس کلومیٹر بلندی سے کامیابی سے چھلانگ لگائی لانگیسٹ فری فال کا یہ ریکارڈ 2012 میں بامگارٹنر نے توڑا ۔ 39 کلومیٹر سے چھلانگ لگا کر ۔ ۔ ۔
ملتا جلتا ہی ہے ۔ آدھی جیت آپ کی ہوئی ۔
ریاست کے بنیادی عناصر کا حصہ ہیں مگر بذات خود ریاست کا ستون نہیں کہلائے جا سکتے، کم از کم تھیوری کی حد تک۔ عملی طور پر یہی صورت ہے جیسا کہ آپ فرما رہے ہیں۔ ریاستی ادارے ریاستی ستون کا حصہ ہوتے ہیں، اس میں کیا شک ہے مگر جزو کُل کی جگہ نہیں لے سکتا۔عاطف سے متفق ہوں۔ ملٹری کے لوگ ریاست سے وفاداری اور ذمہ داریاں نبھانے کا باقاعدہ حلف اٹھاتے ہیں اور ریاست کے بنیادی عناصر کا حصہ ہیں۔
دیکھیے نا! ڈھونڈ ہی نکالا ایک آدھ نام۔ملتا جلتا ہی ہے ۔ آدھی جیت آپ کی ہوئی ۔
اس صورت میں ہمیں یہ سوال بہتر انداز میں کرنا چاہیئے تھا۔ جیسے یہ ہوا تو عہدہ والا سوال ضائع گیا۔ میں پوری کسوٹی ایسا فوجی تلاش کرتا رہا جس کا فوج کے علاوہ بھی کوئی عہدہ رہا ہو۔عاطف سے متفق ہوں۔ ملٹری کے لوگ ریاست سے وفاداری اور ذمہ داریاں نبھانے کا باقاعدہ حلف اٹھاتے ہیں اور ریاست کے بنیادی عناصر کا حصہ ہیں۔
آپ کا شکریہ کہ یہ رونق زیادہ تر تو آپ کے دم سے ہے۔آج کے لئے شکریہ۔۔۔ ہم چلے۔
کل ان شاء اللہ پھر اسی کسوٹی کے میدان میں۔۔
مگر کسوٹی کھیلنے کے لئیے نہیں۔
شروع میں جب سوال کا ارادہ کیا تو عباس ابن فرناس کی شخصیت ذہن مین تھی ، جس نے دسویں صدی میں پر باندھ غرناطہ ٹاور سے کود کر اڑنے کا کامیاب تجربہ کیا تھا ۔ لیکن کل کٹنجر ذہن میں آئے تو زیادہ واضح اور کسوٹی کے زیادہ مطابق لگے ۔شخصیت خوب تھی۔ اگرچہ بامگارٹنر کے ریکارڈ کا علم ہے اور ویڈیوز بھی دیکھ رکھی ہیں لیکن ان صاحب کا ذکر نہیں سنا پہلے۔