زیک بھائی۔۔۔میں تیار ہوں۔
بہت شکریہ جی۔
اب آپ کو کیسے بتاؤں آپ نے تو اب تک کوئی کسوٹی جیتی ہی نہیں
اب آپ کو کیسے بتاؤں آپ نے تو اب تک کوئی کسوٹی جیتی ہی نہیں
کیونکہ پھر چھٹتی جو نہیں کافر منہ سے لگی ہوئی
ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں
اگر واک اوور مل گیا تو ایک پوائنٹ جیت جاؤں گا ورنہ جتنی آسان اور مشہور شخصیت سوچ کے بیٹھا ہوں جیتنا مشکل ہے۔آپ کو کیا لگتا ہے کہ کل آپ ایک اور پوائینٹ جیت پائیں گے یا زیک بھائی ایک پوائینٹ جیت کر برابر آ جائیں گے۔
گُلِ یاسمیںگُلِ یاسمیں کیوں نہ ایک پوائنٹس کے لیے بھی لڑی بنائی جائے، جس میں ہر میچ کے بعد پوائنٹس درج کیے جائیں اور منتظمین سے کہا جائے کہ اس میں تبصرہ کرنے کی کسی کو اجازت نہ دی جائے
ابھی وقت ہے فہد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر واک اوور مل گیا تو ایک پوائنٹ جیت جاؤں گا ورنہ میں ایک آسان اور مشہور شخصیت کو سوچے بیٹھا ہوں۔
آج کا کھیل اگر چہ ہم نے مل کے کھیلا لیکن حقیقت ہے کہ فہد کی ذہانت اور معلومات کی حاضر دماغی کے امتزاج سے خوب اچھی طرح فائدہ اٹھایا ۔ وقار نے بھی تعاون ہمہ وقت اپنے ممکنہ اشاروں سے جاری رکھا ۔سید عاطف علی بھائی۔۔۔
آج کی گیم کے بارے شروع سے آخر تک آپ کے تاثرات کیا تھے۔
یہی سوال علی وقار بھائی آپ سے بھی ہے۔
جی بھائی بنائی ہے۔۔۔ بعد میں لگاؤں گی لڑی۔
گُلِ یاسمیں کیوں نہ ایک پوائنٹس کے لیے بھی لڑی بنائی جائے، جس میں ہر میچ کے بعد پوائنٹس درج کیے جائیں اور منتظمین سے کہا جائے کہ اس میں تبصرہ کرنے کی کسی کو اجازت نہ دی جائے
محمد تابش صدیقی بھائی سے پوچھ لیتے ہیں؟جی بھائی بنائی ہے۔۔۔ بعد میں لگاؤں گی لڑی۔
اس میں پھر ہر روز کہنا پڑے گا اپ ڈیٹ کے لئے؟
اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
ڈائری میں لکھتی رہیںجی بھائی بنائی ہے۔۔۔ بعد میں لگاؤں گی لڑی۔
اس میں پھر ہر روز کہنا پڑے گا اپ ڈیٹ کے لئے؟
اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
کسی مدیر کی ذمہ داری لگا دیں کہ مقفل لڑی میں روزانہ پوائنٹ اپڈیٹ کر دےجی بھائی بنائی ہے۔۔۔ بعد میں لگاؤں گی لڑی۔
اس میں پھر ہر روز کہنا پڑے گا اپ ڈیٹ کے لئے؟
اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
بس یونہی سب مل کر کھیلتے رہئیے۔ اور جہاں جس کی باری ہو اور مدعو کیا جائے تو ساتھ ہو لیجئیے۔آج کا کھیل اگر چہ ہم نے مل کے کھیلا لیکن حقیقت ہے کہ فہد کی ذہانت اور معلومات کی حاضر دماغی کے امتزاج سے خوب اچھی طرح فائدہ اٹھایا ۔ وقار نے بھی تعاون ہمہ وقت اپنے ممکنہ اشاروں سے جاری رکھا ۔
ٹھیک ہے۔ ہم لڑی لگانے کے بعد کہہ دیتے ہیں۔کسی مدیر کی ذمہ داری لگا دیں کہ مقفل لڑی میں روزانہ پوائنٹ اپڈیٹ کر دے
لڑی بنا دیں۔ اسے مقفل کر دیتا ہوں۔جی بھائی بنائی ہے۔۔۔ بعد میں لگاؤں گی لڑی۔
اس میں پھر ہر روز کہنا پڑے گا اپ ڈیٹ کے لئے؟
اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
گُلِ یاسمیں یہ لیں ترتیب بن گئیلڑی بنا دیں۔ اسے مقفل کر دیتا ہوں۔
اور آپ مکالمہ کی صورت میں مجھے نیا مراسلہ بھیج دیا کیجیے گا۔