سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لڑی بنا دیں۔ اسے مقفل کر دیتا ہوں۔
اور آپ مکالمہ کی صورت میں مجھے نیا مراسلہ بھیج دیا کیجیے گا۔
جی بھائی ہم آج لڑی لگا دیں گے اور آپ کو لنک بھیج دیں گے۔
اور اس کے بعد روزانہ اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے مکالمہ کی صورت۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈائری میں لکھتی رہیں
دھاندلی مت کرنا:p

لیں بھلا دھاندلی کاہے کو کریں گے۔۔۔ دونوں طرف اپنے بھائی ہیں۔
ویسے بھی آخر میں سب نے مل کر ہی جشن منانا ہوتا ہے۔
ڈائری میں بھی لکھیں گے اور اپ ڈیٹ بھی کریں گے لڑی کو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج ہی کی طرح صبح آٹھ بجے

ٹائم کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن ضروری نہیں کہ گیم آج ہی کی طرح ہو۔ شُبھ شُبھ بولیں۔
صبح برابر تو ہو ہی جائے اب۔۔۔ خیر ابھی آپ کے حصے کی دو اور گیمز بھی ہیں نا عاطف بھائی کے ساتھ۔
 
زیک

مسافر
ٹائم کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن ضروری نہیں کہ گیم آج ہی کی طرح ہو۔ شُبھ شُبھ بولیں۔
صبح برابر تو ہو ہی جائے اب۔۔۔ خیر ابھی آپ کے حصے کی دو اور گیمز بھی ہیں نا عاطف بھائی کے ساتھ۔
آج ہی کی طرح بوجھنے والے جیتیں گے مطلب سمجھیں۔

عثمان کل بوجھنے میں میرے ساتھ ہوں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج ہی کی طرح بوجھنے والے جیتیں گے مطلب سمجھیں۔

عثمان کل بوجھنے میں میرے ساتھ ہوں گے۔
ان شاء اللہ
بلکہ دونوں ٹیمز کے لئے نیک خواہشات۔

ٹھیک ہے ۔ اگر عثمان بھائی کے علاوہ بھی کسی کا ساتھ چاہئیے تو ابھی انھیں ٹیگ کر دیں تا کہ پہلے سے ہی پتہ ہو انھیں۔

فہد اشرف بھائی آپ بھی جن کو اپنے ساتھ بلانا چاہتے ہیں، پوچھ لیجئیے۔
 
زیک

مسافر
ماچو پچو کی کلاسک تصویر میرے کیمرے سے

33939-DA3-C00-D-49-A2-A37-F-630-A7-A1-E8011.jpg
 
فہد اشرف

محفلین
کچھ علاقے اور دلچسپی کا bias ہوتا ہے میرا بھی اور ایک کسوٹی میں تو کافی بڑھ کر سامنے آیا۔ مجھے اس لئے ایک دو محفلین سے مشورہ کرنا اچھا لگا
دوسری کسوٹی میں میں نے یہ مشورہ میں خود سے کیا تھا اور شاید صحیح نتیجے پر پہنچا تھا۔ اس دن علی گڑھ کی پانچ مشہور شخصیات میرے ذہن میں تھیں، پروفیسر زاہدہ زیدی، پروفیسر عرفان حبیب (مورخ)، ڈاکٹر ہادی حسن، شیخ عبداللہ (پاپا میاں) اور سر ضیاءالدین احمد۔ پھر سوچ بچار کے میں نے سر ضیاءالدین کو چنا کیوں کہ پاکستان میں یہ دوسروں کے بہ نسبت زیادہ معروف ہیں۔ شاید سر ضیاءالدین کو چھوڑ کے ان چاروں میں سے کسی ایک کو بھی چنتا تو پینل با آسانی نہ جیت پاتا۔
 
ان میں سے عرفان حبیب بھی معروف ہیں لیکن باقی نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ایک آئیڈیا دیں فری میں

سارے معروف شخصیات چن چن کر لائیں اور ایک گیس پیپر تیار کریں

اس میں سے اپنی باری پہ کوئی بھی شخصیت بارے پوچھتے جائیں۔

کیسا لگا :ROFLMAO:
 
Top