سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اجازت ہو تو سب باری باری اپنے تاثرات بیان کریں۔
سب سے پہلے فہد اشرف بھائی
بہت بہت مبارک ہو۔
44.gif

اب ایک سوال۔۔
آپ کو ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پہلی جیت حاصل کر کے کیسا لگ رہا ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

فہد اشرف

محفلین
سب سے پہلے فہد اشرف بھائی
بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ جی۔
آپ کو ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پہلی جیت حاصل کر کے کیسا لگ رہا ہے؟
اب آپ کو کیسے بتاؤں آپ نے تو اب تک کوئی کسوٹی جیتی ہی نہیں :p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت شکریہ جی۔

اب آپ کو کیسے بتاؤں آپ نے تو اب تک کوئی کسوٹی جیتی ہی نہیں :p
:LOL::LOL::LOL:

مطلب کہ خوشی کا گراف بہت اوپر ہے۔
جیتی نہیں مگر جیتتے تو دیکھا ہے۔ اور ہمیں ہر دو طرف کے تاثرات کا اندازہ رہتا ہے۔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ کل آپ ایک اور پوائینٹ جیت پائیں گے یا زیک بھائی ایک پوائینٹ جیت کر برابر آ جائیں گے۔
 
فہد اشرف

محفلین
آپ کو کیا لگتا ہے کہ کل آپ ایک اور پوائینٹ جیت پائیں گے یا زیک بھائی ایک پوائینٹ جیت کر برابر آ جائیں گے۔
اگر واک اوور مل گیا تو ایک پوائنٹ جیت جاؤں گا ورنہ جتنی آسان اور مشہور شخصیت سوچ کے بیٹھا ہوں جیتنا مشکل ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر واک اوور مل گیا تو ایک پوائنٹ جیت جاؤں گا ورنہ میں ایک آسان اور مشہور شخصیت کو سوچے بیٹھا ہوں۔
ابھی وقت ہے فہد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی مشکل سی شخصیت سوچئیے۔۔۔ ورنہ زیک بھائی نے جھٹ بوجھ لینی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی۔۔۔
آج کی گیم کے بارے شروع سے آخر تک آپ کے تاثرات کیا تھے۔
یہی سوال علی وقار بھائی آپ سے بھی ہے۔
آج کا کھیل اگر چہ ہم نے مل کے کھیلا لیکن حقیقت ہے کہ فہد کی ذہانت اور معلومات کی حاضر دماغی کے امتزاج سے خوب اچھی طرح فائدہ اٹھایا ۔ وقار نے بھی تعاون ہمہ وقت اپنے ممکنہ اشاروں سے جاری رکھا ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گُلِ یاسمیں کیوں نہ ایک پوائنٹس کے لیے بھی لڑی بنائی جائے، جس میں ہر میچ کے بعد پوائنٹس درج کیے جائیں اور منتظمین سے کہا جائے کہ اس میں تبصرہ کرنے کی کسی کو اجازت نہ دی جائے
جی بھائی بنائی ہے۔۔۔ بعد میں لگاؤں گی لڑی۔

اس میں پھر ہر روز کہنا پڑے گا اپ ڈیٹ کے لئے؟
اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
محمد تابش صدیقی بھائی سے پوچھ لیتے ہیں؟
 
زیک

مسافر

زیک بھائی۔۔۔
کل کے لئے تیار ہو جائیے۔۔
یا تو ایک پوائینٹ جیت کر حساب برابر کر دیجئیے۔ ورنہ دوسرا بھی فہد بھائی کو دیجئیے۔۔۔ دیر مت لگائیے گا۔۔ لوہا گرم ہے، بس چوٹ لگا ڈالئیے کل۔
آج ہی کی طرح صبح آٹھ بجے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کا کھیل اگر چہ ہم نے مل کے کھیلا لیکن حقیقت ہے کہ فہد کی ذہانت اور معلومات کی حاضر دماغی کے امتزاج سے خوب اچھی طرح فائدہ اٹھایا ۔ وقار نے بھی تعاون ہمہ وقت اپنے ممکنہ اشاروں سے جاری رکھا ۔
بس یونہی سب مل کر کھیلتے رہئیے۔ اور جہاں جس کی باری ہو اور مدعو کیا جائے تو ساتھ ہو لیجئیے۔

ایک بات اور سب سے پوچھنی ہے

جن محفلین نے شخصیت سوچنی ہوتی ہے کیا ان کے ساتھ ان کی مرضی کا صرف ایک ہی محفلین کافی نہیں؟

تا کہ باقی میں سے جو موجود ہوں اور مدِ مقابل کی پکار پر ان کے ساتھ شامل ہو جائیں۔
 
جی بھائی بنائی ہے۔۔۔ بعد میں لگاؤں گی لڑی۔

اس میں پھر ہر روز کہنا پڑے گا اپ ڈیٹ کے لئے؟
اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
لڑی بنا دیں۔ اسے مقفل کر دیتا ہوں۔
اور آپ مکالمہ کی صورت میں مجھے نیا مراسلہ بھیج دیا کیجیے گا۔
 
Top