گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی بھائی ہم آج لڑی لگا دیں گے اور آپ کو لنک بھیج دیں گے۔لڑی بنا دیں۔ اسے مقفل کر دیتا ہوں۔
اور آپ مکالمہ کی صورت میں مجھے نیا مراسلہ بھیج دیا کیجیے گا۔
اور اس کے بعد روزانہ اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے مکالمہ کی صورت۔
جی بھائی ہم آج لڑی لگا دیں گے اور آپ کو لنک بھیج دیں گے۔لڑی بنا دیں۔ اسے مقفل کر دیتا ہوں۔
اور آپ مکالمہ کی صورت میں مجھے نیا مراسلہ بھیج دیا کیجیے گا۔
جی بھائی۔گُلِ یاسمیں یہ لیں ترتیب بن گئی
ڈائری میں لکھتی رہیں
دھاندلی مت کرنا
آج ہی کی طرح صبح آٹھ بجے
ان شاء اللہ
وارث سے پوچھا ہے لیکن وہ تو اب اپنی صبح ہی آئیں گےٹھیک ہے ۔ اگر عثمان بھائی کے علاوہ بھی کسی کا ساتھ چاہئیے تو ابھی انھیں ٹیگ کر دیں تا کہ پہلے سے ہی پتہ ہو انھیں۔
کر لیں گے یہ بھی۔ ویسے کافی زیادہ معروف و مشہور شخصیت ہے۔اور ان سے مشورہ کر لیں کہ شخصیت باقاعدہ مشہور و معروف ہے
کچھ علاقے اور دلچسپی کا bias ہوتا ہے میرا بھی اور ایک کسوٹی میں تو کافی بڑھ کر سامنے آیا۔ مجھے اس لئے ایک دو محفلین سے مشورہ کرنا اچھا لگاکر لیں گے یہ بھی۔ ویسے کافی زیادہ معروف و مشہور شخصیت ہے۔
ٹھیک ہے ۔ تو آج ہی کے ٹائم پر ان شاءاللہ۔ہماری آج والی ہی ٹیم رہے گی۔
فائدہ اس میں یہ ہے کہ دوسرا مکالمہ شروع نہیں کرنا پڑے گا
دوسری کسوٹی میں میں نے یہ مشورہ میں خود سے کیا تھا اور شاید صحیح نتیجے پر پہنچا تھا۔ اس دن علی گڑھ کی پانچ مشہور شخصیات میرے ذہن میں تھیں، پروفیسر زاہدہ زیدی، پروفیسر عرفان حبیب (مورخ)، ڈاکٹر ہادی حسن، شیخ عبداللہ (پاپا میاں) اور سر ضیاءالدین احمد۔ پھر سوچ بچار کے میں نے سر ضیاءالدین کو چنا کیوں کہ پاکستان میں یہ دوسروں کے بہ نسبت زیادہ معروف ہیں۔ شاید سر ضیاءالدین کو چھوڑ کے ان چاروں میں سے کسی ایک کو بھی چنتا تو پینل با آسانی نہ جیت پاتا۔کچھ علاقے اور دلچسپی کا bias ہوتا ہے میرا بھی اور ایک کسوٹی میں تو کافی بڑھ کر سامنے آیا۔ مجھے اس لئے ایک دو محفلین سے مشورہ کرنا اچھا لگا
ان میں سے عرفان حبیب بھی معروف ہیں لیکن باقی نہیں۔دوسری کسوٹی میں میں نے یہ مشورہ میں خود سے کیا تھا اور شاید صحیح نتیجے پر پہنچا تھا۔ اس دن علی گڑھ کی پانچ مشہور شخصیات میرے ذہن میں تھیں، پروفیسر زاہدہ زیدی، پروفیسر عرفان حبیب (مورخ)، ڈاکٹر ہادی حسن، شیخ عبداللہ (پاپا میاں) اور سر ضیاءالدین احمد۔ پھر سوچ بچار کے میں نے سر ضیاءالدین کو چنا کیوں کہ پاکستان میں یہ دوسروں کے بہ نسبت زیادہ معروف ہیں۔ شاید سر ضیاءالدین کو چھوڑ کے ان چاروں میں سے کسی ایک کو بھی چنتا تو پینل با آسانی نہ جیت پاتا۔
ان میں شاید سب کے ویکیپیڈیا پیج موجود ہوں۔ان میں سے عرفان حبیب بھی معروف ہیں لیکن باقی نہیں۔
نہایت عمدہ۔سید عاطف علی بھائی۔۔۔
آج کی گیم کے بارے شروع سے آخر تک آپ کے تاثرات کیا تھے۔
یہی سوال علی وقار بھائی آپ سے بھی ہے۔
اتنی لمبی گیم دو لفظوں میں بیان کر دی۔۔۔نہایت عمدہ۔
مزہ نہیں آئے گاویسے ایک آئیڈیا دیں فری میں
سارے معروف شخصیات چن چن کر لائیں اور ایک گیس پیپر تیار کریں
اس میں سے اپنی باری پہ کوئی بھی شخصیت بارے پوچھتے جائیں۔
کیسا لگا