علی وقار
محفلین
زیک نے سوچ سمجھ کر سوال چنا جس پر انہیں داد دینا بنتی ہے۔ فہد بہت اچھا کھیلے۔ کم عمری میں ان کے اندر کافی تحمل اور ٹھہراؤ ہے جو اُن کی جیت کا سبب بنا۔ عجلت میں بے سر و پا سوالات نہ کیے۔ زیک کو ہرانا آسان نہیں تھا۔ اسی لیے پندرہ سوالات کے بعد مزید سوالات پوچھے گئے۔اتنی لمبی گیم دو لفظوں میں بیان کر دی۔۔۔