علی وقار
محفلین
6۔ جی نہیں۔۶: وجہ شہرت سیاست ہے؟
6۔ جی نہیں۔۶: وجہ شہرت سیاست ہے؟
7۔ اُن کا سائنس سے ایک تعلق رہا ہے تاہم یہ اُن کی بنیادی و مرکزی وجہ شہرت نہیں۔۷: وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟
علی بھائی زیادہ مت بتائیں اس طرح تو کھیل کا اصل مزا باقی نہ رہے گاوکی پیڈیا ان کو ایک لحاظ سے سائنٹسٹ شمار کرتا ہے (تاہم یہ ان کی ثانوی وجہ شہرت ہے) ۔
شخصیت کافی پیچیدہ ہے تو اب میں کیا کر سکتا ہوں؟علی بھائی زیادہ مت بتائیں اس طرح تو کھیل کا اصل مزا باقی نہ رہے گا
8۔ جی نہیں۔۸: کیا وجہ شہرت صحافت اور ابلاغ کے شعبہ سے وابستگی ہے؟
مولا، ہتھ ہولاسائنسدان کا روایتی تصور یہی ہے جیسے فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی وغیرہ سے متعلق ہونا اور تحقیق کرنا، اور اس پر تحقیق کرنا تاہم آپ ان کا تعلق ایک لحاظ سے سائنس کے اطلاقی پہلوؤں اور سائنس کو کسی فیلڈ میں استعمال کرنے سے جوڑ دیں تو یہ ان کی وجہ شہرت سے کافی حد تک قریب بات پہنچ جائے گی، اس لحاظ سے وہ سائنسدان بھی ہوئے۔
ھاھاھا۔ بھائی کافی مشکل شخصیت ہے، کچھ تو کہہ لینے دیجیے۔مولا، ہتھ ہولا
ویکی پیڈیا ترکی کو اس علاقے میں ظاہر نہیں کرتا۔جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء اور یورپ کا سنگم ہے جسے ویکی پیڈیا Eastern Europe/North Asia ظاہر کرتا ہے۔
چلیں سائبریا کا علاقہ ہی دیکھ لیجیے۔ اسے ویکی پیڈیا کیا ظاہرکرتا ہے۔ویکی پیڈیا ترکی کو اس علاقے میں ظاہر نہیں کرتا۔
اگرچہ روایتی طور پر ترکی اور بالخصوص استنبول کو ایشیا اور یورپ کے سنگم پر تصور کیا جاتا ہے۔
9۔ جی نہیں۔۹: کیا ان کے کام اور اقامت کا ایک واضح حصہ روس میں گذرا ہے؟
سائبیریا تمام تر ایشیا میں شمار کیا جاتا ہے۔چلیں سائبریا کا علاقہ ہی دیکھ لیجیے۔ اسے ویکی پیڈیا کیا ظاہرکرتا ہے۔
آپ زیادہ مدد کریں گے تو کہیں عثمان بھائی خود کو نالائق محسوس نہ کرنے لگیں نا۔۔ جبکہ وہ اچھے سے ثابت کر چکے ہیں اپنی ذہانت پچھلی کسوٹیوں میں۔شخصیت کافی پیچیدہ ہے تو اب میں کیا کر سکتا ہوں؟