سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

علی وقار

محفلین
یہ تو خیر ازراہ تفنن باتیں ہو گئیں۔ احسن بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جیت کی مبارک باد۔ محفلین کا شکریہ۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

بس اسی لئے تو ہم آپ کو ادھر ادھر کی باتوں میں لگا رہے تھے کہ آپ اپنی ہار کا غم بھول کر راحل بھائی کو ان کی جیت کی مبارک باد دیں۔
ہمارا کام ختم ہوا۔مگر دیر بہت لگی آپ کو سمجھانے میں۔ کسوٹی کے سوالوں سے بھی زیادہ :ROFLMAO:
 
وہ ہم سے زیادہ عجلت میں تھے۔ اُن کو ٹیگ کرنا بھی مشکل ہے۔ اچھا کھیلے مگر کسوٹی اکیلے کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top