علی وقار
محفلین
ک سے کافور، ک سے کفن۔ ک سے کسوٹی، سب سمجھ گیا۔نہیں "کافور " کا۔۔
آپ کی سمجھداری میں کوئی شک تو نہیں ہمیں بھائی۔
ک سے کافور، ک سے کفن۔ ک سے کسوٹی، سب سمجھ گیا۔نہیں "کافور " کا۔۔
آپ کی سمجھداری میں کوئی شک تو نہیں ہمیں بھائی۔
نہیں دو ننھے منے پتھر۔۔۔دیا سلائی کیا روؤف بھائی کے ہاتھ ہوتی ہے؟
ک سے کنستر کیسے بھول گئے بھائیک سے کافور، ک سے کفن۔ ک سے کسوٹی، سب سمجھ گیا۔
نہیں، نہیں۔ بالکل بھی نہیں۔ لگتے نہیں ہیں۔ بالکل بھی۔ "لگتے" نہیں ہیں۔نہیں دو ننھے منے پتھر۔۔۔
اب ہم لوگ کیا آپ کو تیل چھڑکنے والے لگتے ہیں بھائی۔۔۔
ک سے کنستر کیسے بھول گئے بھائی
ضروری تو نہیں سرِ عام کہہ دیں بات اپنی۔۔۔ صورت اور بھی تو ہوتی ہے بھائی سمجھانے کی۔۔۔۔نہیں، نہیں۔ بالکل بھی نہیں۔ لگتے نہیں ہیں۔ بالکل بھی۔ "لگتے" نہیں ہیں۔
درست۔ اب ذرا سنجیدہ ہو جاتے ہیں۔ضروری تو نہیں سرِ عام کہہ دیں بات اپنی۔۔۔ صورت اور بھی تو ہوتی ہے بھائی سمجھانے کی۔۔۔۔
شور مچانے کے بھی تو کام آ سکتا ہےتیل کا؟
جی ہاں۔ یہ تو گمان کا معاملہ ہے صاحب۔شور مچانے کے بھی تو کام آ سکتا ہے
بس اسی لئے تو ہم آپ کو ادھر ادھر کی باتوں میں لگا رہے تھے کہ آپ اپنی ہار کا غم بھول کر راحل بھائی کو ان کی جیت کی مبارک باد دیں۔یہ تو خیر ازراہ تفنن باتیں ہو گئیں۔ احسن بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جیت کی مبارک باد۔ محفلین کا شکریہ۔
جیت کی صورت میں کنستر پیٹ کر جیت کا اعلان بھی کیا جا سکتا ہے۔شور مچانے کے بھی تو کام آ سکتا ہے
وہ ہم سے زیادہ عجلت میں تھے۔ اُن کو ٹیگ کرنا بھی مشکل ہے۔ اچھا کھیلے مگر کسوٹی اکیلے کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔بس اسی لئے تو ہم آپ کو ادھر ادھر کی باتوں میں لگا رہے تھے کہ آپ اپنی ہار کا غم بھول کر راحل بھائی کو ان کی جیت کی مبارک باد دیں۔
ہمارا کام ختم ہوا۔مگر دیر بہت لگی آپ کو سمجھانے میں۔ کسوٹی کے سوالوں سے بھی زیادہ
کیوں؟درست۔ اب ذرا سنجیدہ ہو جاتے ہیں۔
جزاک اللہ برادر مکرمیہ تو خیر ازراہ تفنن باتیں ہو گئیں۔ احسن بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جیت کی مبارک باد۔ محفلین کا شکریہ۔
تو کیا آپ کے پچھلے پوائینٹس میں سے ایک آدھ ان کی طرف منتقل کر دیا جائئے؟؟؟وہ ہم سے زیادہ عجلت میں تھے۔ اُن کو ٹیگ کرنا بھی مشکل ہے۔ اچھا کھیلے مگر کسوٹی اکیلے کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔
میرے ہاتھ تھک گئے ٹائپ کر کے۔ اس لیے۔
عثمان کو منتقل ہو سکتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں۔ ان کے ساتھ کسوٹی رولز کے حساب سے کچھ زیادتی ہوئی ہے۔تو کیا آپ کے پچھلے پوائینٹس میں سے ایک آدھ ان کی طرف منتقل کر دیا جائئے؟؟؟
میرے ہاتھ تھک گئے ٹائپ کر کے۔ اس لیے۔
اس میں کیا دونوں کو ایک ایک پوائینٹ دیا جائے تو مناسب رہے گا؟عثمان کو منتقل ہو سکتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں۔ ان کے ساتھ کسوٹی رولز کے حساب سے کچھ زیادتی ہوئی ہے۔