علی وقار
محفلین
اور یوں مجھے لاجواب کر دیا گیا۔
تو آپ سنجیدہ ہوں نا۔۔۔ ہم کیوں ہوں۔
اور یوں مجھے لاجواب کر دیا گیا۔
تو آپ سنجیدہ ہوں نا۔۔۔ ہم کیوں ہوں۔
یا تو اس مقابلے کو ختم قرار دے دیں یا نئے سرے سے کبھی رکھ لیں جب انہیں فراغت ملے۔
اور یوں مجھے لاجواب کر دیا گیا۔
دوسرے والے دن میں مسئلہ ہے نا۔۔ پہلے دن کی گیم میں آپ پوائینٹ جیتے تھے۔یا تو اس مقابلے کو ختم قرار دے دیں یا نئے سرے سے کبھی رکھ لیں جب انہیں فراغت ملے۔
یوں آپ کو متحرک بھی تو کیا گیا۔۔۔ کیونکہ تھکنے کے باوجود آپ نے ایک مراسلہ اور ٹائپ کر لیا۔
لگتا ہے انگلیاں واقعی تھک چکی ہیں۔۔۔۔
ٹھیک ہے، مگر کچھ تاخیر سے رکھیے گا۔ اب کسوٹی میں کل کے میچ کے بعد نئی ٹیمز اتاریں۔دوسرے والے دن میں مسئلہ ہے نا۔۔ پہلے دن کی گیم میں آپ پوائینٹ جیتے تھے۔
دوسرے دن کی گیم پھر رکھ لیتے ہیں۔۔۔ اسی لئے ابھی تک ہم نے اس کا رزلٹ بھی نہیں بھیجا تابش بھائی کو۔
ہاںا یسا ہی ہو گا۔ٹھیک ہے، مگر کچھ تاخیر سے رکھیے گا۔ اب کسوٹی میں کل کے میچ کے بعد نئی ٹیمز اتاریں۔
شکر ہے نئے نام بھی دکھائی دیے۔ خواتین میں سے بھی کسی نے ہمت کی۔ہاںا یسا ہی ہو گا۔
کل کے بعد ایک چھٹی کر لیں گے۔
اتوار کو عاطف بھائی اور زیک بھائی کھیل سکیں تو ٹھیک ورنہ سوموار کو کھیل لیں۔
پھر فہد بھائی اور شکیل بھائی اور یاسر شاہ آتے ہیں گیم میں۔ فرحین سے بھی کہنا ہے۔
نہیں جناب۔ کھیل میں ہار جیت تو مسئلہ ہی نہیں۔ اصل لطف تو کھیلنا بلکہ کھیل کے بعد بال کی کھال اتارنے میں ہے۔عثمان کو منتقل ہو سکتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں۔ ان کے ساتھ کسوٹی رولز کے حساب سے کچھ زیادتی ہوئی ہے۔
آپ کیا کہتے ہیں عثمان بھائی کہ وہ گیم ایک بار پھر کھیل لی جائے؟نہیں جناب۔ کھیل میں ہار جیت تو مسئلہ ہی نہیں۔ اصل لطف تو کھیلنا بلکہ کھیل کے بعد بال کی کھال اتارنے میں ہے۔
ہر کھیل اپنی جگہ دلچسپ تھا۔ کسی ردوبدل کی ضرورت نہیں۔آپ کیا کہتے ہیں عثمان بھائی کہ وہ گیم ایک بار پھر کھیل لی جائے؟
جیسے آپ کہیں گے ویسے ہی کریں گے۔
ٹھیک ہے پنجابی ارائیں بھائی۔۔ ہم لوگوں کے فیصلے اٹل ہوتے ہیں۔ہر کھیل اپنی جگہ دلچسپ تھا۔ کسی ردوبدل کی ضرورت نہیں۔