محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
17۔ کیا انگلستان کے علاوہ کسی اور ملک میں بھی مقیم رہے؟
پیدائش کسی اور براعظم کی تھی، جس کی طرف میں پہلے اشارہ کر چکا ہوں۔ مختلف ایشوز کے باعث ادھر ادھر کچھ دیر کو جاتے رہے۔ یہ یورپ میں عام روایت ہی ہے مگر وہ طویل عرصہ تک انگلستان میں ہی رہے اور وہیں انتقال ہوا۔ وہ تا دیر کہیں کسی اور ملک میں مقیم نہ رہے۔17۔ کیا انگلستان کے علاوہ کسی اور ملک میں بھی مقیم رہے؟
یعنی باقی کا ملبہ ہم تین آپس میں شیئر کریںآدھ گھنٹہ یا پینتالیس منٹ کی بریک۔ اس دوران عاطف بھائی یا روؤف بھائی یا گل یاسمین جواب دے سکتے ہیں۔
سبھی بریک لے لیتے ہیں۔آدھ گھنٹہ یا پینتالیس منٹ کی بریک۔ اس دوران عاطف بھائی یا روؤف بھائی یا گل یاسمین جواب دے سکتے ہیں۔
سبھی بریک لے رہے ہیں بھائی۔یعنی باقی کا ملبہ ہم تین آپس میں شیئر کریں
میں تو نہیں لے رہا!سبھی بریک لے رہے ہیں بھائی۔
18۔ جی نہیں۔ میں بھی واپس آ گیا۔میں تو نہیں لے رہا!
18۔ کیا انہیں ادب کا نوبل انعام دیا گیا تھا؟
اب آپ مختصر بریک لیں۔ کوئی مووی وغیرہ دیکھیں۔ ٹھنڈا پانی پی لیں۔میں تو نہیں لے رہا!
18۔ کیا انہیں ادب کا نوبل انعام دیا گیا تھا؟
میں خود بنفس نفیس موجود ہوں۔ آپ مجھے آدھ گھنٹہ کی رخصت عنایت فرمائیے۔وقار بھائی کے قائم مقام جواب عنایت فرمائیں۔
16-نہیں ۔16۔ انتقال 1960 یا اس سے قبل ہوا؟
اس کا جواب ازمنہ قدیم میں آ چکا۔16-نہیں ۔
معذرت بھئی ۔ مجھے جھنجھوڑ دیا گیا تھا اس لیے ۔ پرانا جواب دے گیا ۔ خیر اب علی وقار آگئے ۔16-نہیں ۔
بھیا میں تو پانچ دس منٹ ختم کرنے کے چکر میں ہوں ۔۔۔میں خود بنفس نفیس موجود ہوں۔ آپ مجھے آدھ گھنٹہ کی رخصت عنایت فرمائیے۔
اس امید پر کہ مجھے تیس منٹ کی بریک دی جائے گی۔معذرت بھئی ۔ مجھے جھنجھوڑ دیا گیا تھا اس لیے ۔ پرانا جواب دے گیا ۔ خیر اب علی وقار آگئے ۔
19۔ پیدائش ہندوستان میں ہوئی؟بھیا میں تو پانچ دس منٹ ختم کرنے کے چکر میں ہوں ۔۔۔
علی وقار !بھیا میں تو پانچ دس منٹ ختم کرنے کے چکر میں ہوں ۔۔۔
اس سوال کو جانے دیجیے کیونکہ پیدائش ان کی چاہے افریقہ میں ہوئی مگر انگلستان ہی کا سمجھیے۔ بچپن وغیرہ کو اب نہیں دیکھا جا رہا۔ آپ کی عدم موجودگی میں کسوٹی کے رُول بدل گئے۔ اس لیے ڈائیورٹ نہ ہوں۔ ذرا سوچ سمجھ کر آگے بڑھیے قبلہ۔ انگلستان کا ہی تصور کریں گے تو جواب کی طرف پہنچیں گے کہ تمام عمر ان گورا صاحب نے سمجھ لیجیے کہ انگلستان و یورپ ہی میں گزاری۔19۔ پیدائش ہندوستان میں ہوئی؟
آپ زیادہ اشارے دے دیتے ہیںاس سوال کو جانے دیجیے کیونکہ پیدائش ان کی چاہے افریقہ میں ہوئی مگر انگلستان ہی کا سمجھیے۔ بچپن وغیرہ کو اب نہیں دیکھا جا رہا۔ آپ کی عدم موجودگی میں کسوٹی کے رُول بدل گئے۔ اس لیے ڈائیورٹ نہ ہوں۔ ذرا سوچ سمجھ کر آگے بڑھیے قبلہ۔ انگلستان کا ہی تصور کریں گے تو جواب کی طرف پہنچیں گے کہ تمام عمر گورا صاحب نے انگلستان ہی گزاری۔