سید عاطف علی
لائبریرین
5-جی نہیں5- بنیادی شہرت کا تعلق یورپ سے تھا؟
5-جی نہیں5- بنیادی شہرت کا تعلق یورپ سے تھا؟
پیچھا تم بھی نہیں چھوڑتی ہو بیٹا ! ابھی بھی کچھ کسر ہے ویسے ۔
اب تو صاف غلط ہے
جی ہاں ۔6- بنیادی شہرت کا تعلق ایشیا سے تھا؟
فریق کا ٹائم یو ٹی سی تھوڑا ہی ہے ۔ یو ٹی سی ٹائم تو ایک عالمی حوالہ ہے ۔یونیورسل کو آرڈینیٹد ٹائم ۔ فریق کا ٹائم تو جارجیا ہے ۔ جو مختلف ہے ۔جلدی بتائیں تا کہ ہم تدوین کر دیں کسی کے دیکھنے سے پہلے
7- نہیں ۔7- وجہ شہرت سیاست تھی؟
8- نہیں8- شخصیت کی وجہ شہرت ادب تھا؟
پاکستانی ٹائم پر کبھی نہیں ہو گی۔
اگر 12:00 یو ٹی سی پر کھیلنی ہے تو میں تیار ہوں
اب کوئی کچھ نہ کہے ہمیں۔۔۔ جو زیک بھائی نے کہا تھا ہم نے کر دیا ہےفریق کا ٹائم یو ٹی سی تھوڑا ہی ہے ۔ یو ٹی سی ٹائم تو ایک عالمی حوالہ ہے ۔یونیورسل کو آرڈینیٹد ٹائم ۔ فریق کا ٹائم تو جارجیا ہے ۔ جو مختلف ہے ۔
کچھ واسطہ اگر ہو بھی تو ثانوی درجے کا ہو گا۔8- نہیں
9- جی ہاں ۔9- خاتون کی وفات 1900 سی ای کے بعد ہوئی؟
نہیںجو زیک بھائی نے کہا تھا ہم نے کر دیا ہے
10- نہیں ۔10- خاتون کا تعلق برصغیر سے تھا؟
11- نہیں11- خاتون کا تعلق مشرق وسطی سے تھا؟