سید عاطف علی
لائبریرین
12-نہیں ۔12- شخصیت کی وفات 1960 یا اس سے پہلے ہوئی؟
12-نہیں ۔12- شخصیت کی وفات 1960 یا اس سے پہلے ہوئی؟
13-نہیں ۔13- شخصیت کی وجہ شہرت سائنس تھی؟
14- جی ہاں کھیل ،14- وجہ شہرت کھیل تھے؟
14- جی ہاں کھیل تھے15- جی ہاں کھیل تھے ،
شکریہ - انوِجیلیٹر14- جی ہاں کھیل تھے
15- نہیں ۔15- کیا اولمپکس میں شرکت کی؟
غالباََ سب قسم کے کھیل تو اولمپکس ایونٹ میں شامل نہیں ہوتے ۔15- نہیں ۔
16- جی ہاں بالکل ۔16- جس کھیل کی وجہ سے مشہور تھیں وہ آؤٹ ڈور سپورٹس میں آتا ہے؟
17-جی ہاں ۔17- کیا خاتون کا تعلق جاپان سے تھا؟
18-جی ہاں بنایا ۔18- کیا انہوں نے اپنے کھیل میں کسی قسم کا ورلڈ ریکارڈ بنایا؟
19- جی ہاں19- کیا خاتون کوہ پیما تھیں؟