گُلِ یاسمیں
لائبریرین

یہ ٹورنامنٹ گیم نمبر 4 کا دوسرا حصہ ہے۔
آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے سید عاطف علی بھائی اور زیک بھائی کے درمیان۔
عاطف بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورزیک بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم اٹلانٹا 8 بجے اور سعودیہ 3 بجے شروع کی جانی تھی لیکن کسی بھائی کی ضد کی وجہ سے لیٹ ہو گئی۔
ٹورنامنٹ گیم نمبر 4 کا پہلا حصہ کھیلا جا چکا ہے جس میں عاطف بھائی نے زیک بھائی کی سوچی ہوئی شخصیت بوجھ کر ایک پوائینٹ حاصل کیا ہے۔
تبصرہ کے لئے الگ سے لڑی ہے۔ اس لڑی میں صرف کھیلنے والے ہی سوال جواب لکھیں گے۔
کسوٹی کا لنک یہاں ہے۔
نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے
آخری تدوین: