گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سولہ سوال ہو چکے ہیں اور اشارہ لینے سے انکار۔
شاباش کسوٹی پینل۔
شاباش کسوٹی پینل۔
17۔ ایوارڈز کئی حاصل کرچکے ہیں ۔۔۔ نمایاں ڈیبٹ ایبل ہو سکتا ہے17: کیا بطور فلم ڈائریکٹر انہوں نے گزشتہ دس برس کے دوران فلم انڈسٹری کا کوئی نمایاں ایوارڈ حاصل کیا ہے؟
19. جی ہاں19۔ کیا عمر 50-45 کے درمیان ہے؟
اس مبارک سے دو مطلب لئے جا سکتے ہیںمبارک ہو
نہیں، میں سمجھا کہ پینل کا حتمی جواب آگیا ہےاس مبارک سے دو مطلب لئے جا سکتے ہیں
ایک تو یہ کہ ہمیں سوال نمبر 18 کا انتظار ختم ہونے پر مبارک دی گئی
دوسرا مطلب۔۔۔ شاید کسوٹی پینل کو مبارک دی گئی کہ انھوں نے جوب کی طرف جاتا سوال پوچھا ہے۔
اس کا درست جواب تو راحل بھائی دیں گے لیکن ابھی وہ کسوٹی پینل کو ہرانے کے فُل موڈ میں ہیں۔ سو ہم بھی انھیں مزید ڈسٹرب نہ کرتے ہوئے چلتے ہیں یہاں سے
اشارہ تابوت کی آخری کیل ہو گا۔ کیا خیال ہے بٹیا لیا جائے ؟پینل کے معزز ممبران۔۔۔۔۔۔۔ اشارہ نہیں چاہئیے کیا؟ یا آج جیت کا ریکارڈ توڑ ڈالنے کا تہیہ کر لیا ہے؟