محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
ایک بھی اشارہ دیا تو ہمارا تو کھیل ختم ہو جائے گا
گردن ہاتھ میں آگئی ڈائریکٹر کی لیکن گردن میں تیل لگا ہے ۔ پھسل نہ جائے ۔ایک بھی اشارہ دیا تو ہمارا تو کھیل ختم ہو جائے گا
ہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ ہاتھوں سے تیل ٹپک کر فرش پہ گر گیا ہے اور پینل ٹیم ابھی پھسلی کہ پھسلی۔گردن ہاتھ میں آگئی ڈائریکٹر کی لیکن گردن میں تیل لگا ہے ۔ پھسل نہ جائے ۔
میں پینل والوں کا انتظار کر رہا ہوں کہ کہیںیہاں تو کرکٹ کا میدان سجا لگتا ہے۔۔۔ آخری بال۔۔۔ اس کے بعد فیصلہ۔
لیکن ہم گیم کو آگے بڑھائیں گے ابھی۔
اشارہ کہاں رہ گیا راحل بھائی۔
گھبرائیے مت۔۔۔ ہمارا کہا ہی ہو گا آج۔
جی ہاں.آخری سوال کے بعد ہم جواب دیں گے:
کیا سکرین رائٹر بھی ہیں؟
اشارہ نہیں چاہئیے کیا؟آخری سوال کے بعد ہم جواب دیں گے:
کیا سکرین رائٹر بھی ہیں؟
وقار صاحب پہنچ گئے ہیں، زبردستجی ہاں.
اچھا۔۔۔میں پینل والوں کا انتظار کر رہا ہوں کہ کہیں
ابھی کہاں؟ دیکھیے۔وقار صاحب پہنچ گئے ہیں، زبردست
20 سوال ہو گے ہیں تو اب یہاں جواب دے دیجئیے۔میں نے جواب مکالمے میں دے دیا ہے۔
میرا جواب20 سوال ہو گے ہیں تو اب یہاں جواب دے دیجئیے۔
عاطف بھائی کی سوچ مکمل ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ تب تک راحل بھائی کو چاہئیےمیرا جواب
Alejandro Amenábar
ہے۔ عاطف بھایئ ابھی سوچ رہے ہیں۔
ذرا اوپر تو دیکھوچونکہ 20 سوال ہو چکے ہیں اور محفلین میں سے کھیلنے کو کوئی موجود نہیں تو علی وقار بھائی یہاں جواب دے سکتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر۔
ہم حوصلہ دینے کو موجود ہیں یہاں
خبر نہیں۔اب تو سب کچھ ہو چکا ۔ کیا تیر نشانے پہ لگا ؟؟؟