سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

علی وقار

محفلین
17: کیا بطور فلم ڈائریکٹر انہوں نے گزشتہ دس برس کے دوران فلم انڈسٹری کا کوئی نمایاں ایوارڈ حاصل کیا ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی نماز سے فارغ ہو کر واپس آ چکے ہیں۔
زیک بھائی کے ساتھ سویڈن کے کانٹیننٹل یورپ سے بے دخل ہونے پر گفت و شنید جاری ہے۔
اب دیکھئیے کسوٹی کا اگلا سوال کب آتا ہے سامنے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کی کسوٹی سے کسی نے کچھ سیکھا ہو یا نہ سیکھا ہو۔۔۔ ہم نے ضرور سیکھ لیا کہ کسوٹی شروع ہونے سے پہلے لنچ کر لینا چاہئیے ۔
لیجئیے آپ دیکھئیے آج کی کی ابھی تک کی صورت حال

سوال 1: کیا زندہ شخصیت ہیں؟
جواب: جی، زندہ ہیں
سوال 2 : کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کسی مرد کی ہے؟
جواب: جی، مرد ہیں
سوال 3 : کیا تعلق بر صغیر سے ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 4 : کیا کسی ایشیائی ملک سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 6 : فنون لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 : عمر ۵۰ سے زیادہ ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 8 : کیا پرفارمننگ آرٹ سے تعلق ہے؟
جواب : پرفارمنگ آرٹس سے تعلق ہے
سوال 9: کانیٹنینٹل یورپ سے تعلق؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 10 : کیا ان کی وجہ شہرت اداکاری ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 11: کیا کوئی ساز بجانے کے لیے مشہور ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 12: کیا فلم انڈسٹری سے تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 13 : کیا فلم ڈائریکٹر یا ہدایت کار ہیں؟
جواب: جی ہاں
سوال 14 : کیا وہ فوٹوگرافر بھی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : کیا مسلم ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 16 : کیا تعلق سویڈن سے ہے؟
جواب :جی نہیں
سوال 17 : کیا بطور فلم ڈائریکٹر انہوں نے گزشتہ دس برس کے دوران فلم انڈسٹری کا کوئی نمایاں ایوارڈ حاصل کیا ہے؟
جواب : ایوارڈز کئی حاصل کرچکے ہیں ۔۔۔ نمایاں ڈیبٹ ایبل ہو سکتا ہے
سوال 18 : کیا انہوں نے فلم ڈائریکٹر کے علاوہ بھی کسی شعبے میں کام کیا؟
جواب : جی ہاں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس مبارک سے دو مطلب لئے جا سکتے ہیں
ایک تو یہ کہ ہمیں سوال نمبر 18 کا انتظار ختم ہونے پر مبارک دی گئی
دوسرا مطلب۔۔۔ شاید کسوٹی پینل کو مبارک دی گئی کہ انھوں نے جوب کی طرف جاتا سوال پوچھا ہے۔
اس کا درست جواب تو راحل بھائی دیں گے لیکن ابھی وہ کسوٹی پینل کو ہرانے کے فُل موڈ میں ہیں۔ سو ہم بھی انھیں مزید ڈسٹرب نہ کرتے ہوئے چلتے ہیں یہاں سے
 
اس مبارک سے دو مطلب لئے جا سکتے ہیں
ایک تو یہ کہ ہمیں سوال نمبر 18 کا انتظار ختم ہونے پر مبارک دی گئی
دوسرا مطلب۔۔۔ شاید کسوٹی پینل کو مبارک دی گئی کہ انھوں نے جوب کی طرف جاتا سوال پوچھا ہے۔
اس کا درست جواب تو راحل بھائی دیں گے لیکن ابھی وہ کسوٹی پینل کو ہرانے کے فُل موڈ میں ہیں۔ سو ہم بھی انھیں مزید ڈسٹرب نہ کرتے ہوئے چلتے ہیں یہاں سے
نہیں، میں سمجھا کہ پینل کا حتمی جواب آگیا ہے :)
 
Top