گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فہد بھائی کا اندازہ درست تھا۔
اوہ تو خوب گھومے آج پینل والے بھی
فہد بھائی کا اندازہ درست تھا۔
ویکی پیڈیا میں نے اور فہد نے کھولا تو عمر پچاس سے زیادہ تھی۔اوہ تو خوب گھومے آج پینل والے بھی
اب دیکھ لیا نا بڑوں کو لسٹ سے نکالنے کا نتیجہ۔اُن کی عمر پچاس سال سے زیادہ تھی اس لیے فہد اور میں نے انہیں نکال دیا تھا۔
کسوٹی میں ایک اور ٹوئسٹ۔اوہ تو خوب گھومے آج پینل والے بھی
راحل بھائی ہماری امید پر پورے اترے۔۔۔ ہم نے شروع سے ہی کہہ دیا تھا۔محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی آئیں اور بتائیں کہ لاسٹ بال پہ باؤنڈری پر کیچ پکڑا گیا ہے یا چھکا ہوا ہے
کس نے کہا تھا کہ دنوں کی گنتی کر کے انھیں سالوں میں کنورٹ کریںوہ تو ٹھیک ہے مگر اب اس کا کیا علاج کہ ہم عمر گنتے رہ گئے۔
ماشا ء اللہ ماشاء اللہراحل بھائی تا حال نا قابلِ شکست
ویسے تو مجھے concede کرنے میں کوئی اعتراض نہیں مگر ایسے سوالات میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے اور نولن ابھی اکیاون کے نہیں ہوئے. مجھ سے اگر کوئی میری عمر پوچھے گا تو میرا جواب ہوگا 37 سال، نہ 37 سال اور 19 دناُن کی عمر پچاس سال سے زیادہ تھی اس لیے فہد اور میں نے انہیں نکال دیا تھا۔
آپ نے سوال پچاس سے زیادہ کا کیا تھابھئی جب عمر 50 سال سے کم بتائی گئی تو ہم کیا کرتے۔
بہت زبردست گیم تھی آج کی کسوٹی کی بھی۔کسوٹی میں ایک اور ٹوئسٹ۔
چلیں ٹھیک ہے مگر جب واضح طور پر پوچھا گیا کہ کیا عمر پچاس سے کم ہے تو آپ کو بتا دینا چاہیے تھا۔ویسے تو مجھے concede کرنے میں کوئی اعتراض نہیں مگر ایسے سوالات میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے اور نولن ابھی اکیاون کے نہیں ہوئے. مجھ سے اگر کوئی میری عمر پوچھے گا تو میرا جواب ہوگا 37 سال، نہ 37 سال اور 19 دن
ایک سوال میں 45 اور 50 کے درمیان بھی پوچھی گئی تھی اور اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ہمارے ذہن میں کرسٹوفر صاحب تھے۔چلیں ٹھیک ہے مگر جب واضح طور پر پوچھا گیا کہ کیا عمر پچاس سے کم ہے تو آپ کو بتا دینا چاہیے تھا۔
منتظم صاحب کو بھی بلا لیجیےزیک آپ فیصلہ کر دیجیے۔
یہ کب پوچھا گیا؟ 45 سے 50 کا سوال ہوا تھا، اس کا جواب ہاں میں تھا.چلیں ٹھیک ہے مگر جب واضح طور پر پوچھا گیا کہ کیا عمر پچاس سے کم ہے تو آپ کو بتا دینا چاہیے تھا۔