سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

علی وقار

محفلین
دراصل عاطف بھائی تاخیر سے پہنچے تو وہ سوالات کا از سر نو جائزہ لینے میں مصروف ہیں۔ تاخیر کے لیے معذرت۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: کیا زندہ شخصیت ہیں؟
جواب: جی، زندہ ہیں
سوال 2 : کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کسی مرد کی ہے؟
جواب: جی، مرد ہیں
سوال 3 : کیا تعلق بر صغیر سے ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 4 : کیا کسی ایشیائی ملک سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 6 : فنون لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 : عمر ۵۰ سے زیادہ ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 8 : کیا پرفارمننگ آرٹ سے تعلق ہے؟
جواب : پرفارمنگ آرٹس سے تعلق ہے
سوال 9: کانیٹنینٹل یورپ سے تعلق؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 10 : کیا ان کی وجہ شہرت اداکاری ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 11: کیا کوئی ساز بجانے کے لیے مشہور ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 12: کیا فلم انڈسٹری سے تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 13 : کیا فلم ڈائریکٹر یا ہدایت کار ہیں؟
جواب: جی ہاں
سوال 14 : کیا وہ فوٹوگرافر بھی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : کیا مسلم ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
 
Top