گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوال بس آیا ہی چاہتا ہے۔
انتظار بور نہ ہو۔۔۔ تب تک ہم ادھر مصروف۔
سوال بس آیا ہی چاہتا ہے۔
شاید راحل بھائی کہیں مصروف ہیںکیا پوچھی گئی شخصیت حکمران رہ چکی ہے؟
تو پھر جواب نمبر ۸ دو ٹوک “ہاں” ہونا چاہیے۔شاید راحل بھائی کہیں مصروف ہیں
جواب نمبر 17: جی ہاں
اچھا میں دیکھتا ہوںتو پھر جواب نمبر ۸ دو ٹوک “ہاں” ہونا چاہیے۔
وہ درست جواب دیا گیا ہے اگر صرف ایک وجہ شہرت ہوتی تو ہی دو ٹوک جواب دیا جاتاتو پھر جواب نمبر ۸ دو ٹوک “ہاں” ہونا چاہیے۔
نہیں۔ اس سے تاثر یہ ملا کہ سیاست بالوسطہ ہے۔ حکمران کے علاوہ سیاست میں کسی اور کردار پر ان کا جواب درست ہو سکتا تھا۔ لیکن حکمرانی کے بعد ایسی گنجائش نہیں۔وہ درست جواب دیا گیا ہے اگر صرف ایک وجہ شہرت ہوتی تو ہی دو ٹوک جواب دیا جاتا
جب آپ مطلوبہ شخصیت تک پہنچیں گے تبھی آپ کو اندازہ ہو گا ورنہ مجھے لگتا ہے میں مزید ہنٹ دے بیٹھوں گا اس لیے محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کو پھر بلاوا بھیجتے ہیںحکمران ہونا دیگر وجہ شہرت پر حاوی ہے۔ جیسے ٹرمپ اور عمران خان کی اب بنیادی وجہ شہرت حکمرانی ہے۔ دنیا ان کو اسی حوالے سے جانتی ہیں۔ ان کے دیگر کوائف مقامی اور ثانوی ہیں۔
جواب بالکل درست تھا ... آپ شخصیت پر عصر حاضر کے معیارات منطبق کر کے سوچ رہے ہیں.نہیں۔ اس سے تاثر یہ ملا کہ سیاست بالوسطہ ہے۔ حکمران کے علاوہ سیاست میں کسی اور کردار پر ان کا جواب درست ہو سکتا تھا۔ لیکن حکمرانی کے بعد ایسی گنجائش نہیں۔
18. جی ہاں۱۸۔ کیا وفات ۱۱۰۰ سے ۱۲۰۰ کے بیچ میں ہوئی ہے؟