سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

راحل بھائی آپ جواب یہاں لکھ سکتے ہیں۔ آج کی اس مختصر گیم کے بدلے سید عمران محترم کو کل ایک اور شخصیت کے ساتھ پیش ہونا ہو گا۔
یہ سب سے مختصر تین کسوٹی رہی ہے۔
شاباش پینل والو۔۔۔ جیتے رہئیے خوش رہئیے سب
سید عمران محترم آج کے لئے شکریہ۔ کل پھر انتظار رہے گا۔ خوش رہئیے جیتے رہئیے۔
آج پوچھی گئی شخصیت ملک کے معروف مذہبی اور علمی خانوادے کے سرخیل جناب مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہ ہیں جو دارالعلوم کورنگی کراچی کے صدر مہتمم ہیں.
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک محاورہ یاد آ گیا،
بس ہو چکی نماز، مُصلا اٹھائیے۔
ابھی ابھی تو اذان ہوئی ہے۔
کیا آج ایک شخصیت تیار ہے آپ کے پاس؟
اگر سب کھیلنا چاہیں تو تھوڑی دیر میں شروع کر لیتے ہیں ۔
آپ سب کیا کہتے ہیں بھائی لوگو؟
 
Top