سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

علی وقار

محفلین
کچھ نہیں ہو سکتا تھا۔ چند منٹ میں دو بھائیوں تک بات پہنچ چکی تھی۔ پھر جج والے سوال سے جواب واضح تھا۔ اس کے بعد راحل شغل لگاتے رہے
دو مُلاؤں میں مرغی حرام ہوتے تو سُنا تھا۔ بصد معذرت عرض ہے مگر آج تو کسوٹی صاحبہ ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ ازراہ تفنن عرض کیا ہے۔ برا نہ مانیے گا دوستو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی آپ دونوں بھی!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
ہم سوال پوچھنے والوں میں شامل نہیں ہیں۔
ہمیں لگتا ہے کہ انھوں نے آپ کے مفتی صاحب ہونے کی وجہ سے سارا فوکس اسی جانب رکھا ہے کہ کوئی ایسی ہی شخصیت پوچھیں گے آپ۔ پھر جلدی ہی پہنچ گئے جواب تک۔
 
Top