سید عمران
محفلین
اچھی بات ہے۔۔۔نہیں نا
میں اپنی بہن کو ایسے بول سکتا ہوں، استغفار
جھوٹ بولنے کے بعد استغفار پڑھنا چاہیے!!!
اچھی بات ہے۔۔۔نہیں نا
میں اپنی بہن کو ایسے بول سکتا ہوں، استغفار
جب کبھی ایسا وسوسہ آئے فوراً یہ ورد شروع کردیں۔۔۔نہیں بھئی ۔ ہمیں تو بٹیا بہت صلح جو مزاج کی مالک لگتی ہیں ۔
روؤف بھائی کیا آپ ہر الزام اپنے سر لینے کو تیار ہیں؟ہمیں چھوڑ کر سب نے!!!
ہو جائے گا ان کا بھیآپ کا حق الیقین ہو چکا ہے باقیوں کا تو ابھی نہیں ہوا ناں
شکر ہے لاحول نہیں پڑھ دیا ورنہ ہم غائب ہونے میں کہاں دیر لگاتےنہیں نا
میں اپنی بہن کو ایسے بول سکتا ہوں، استغفار
مجھے تو میرے جاننے والے اس طرح کہتے رہتے ہیںجی جی آپ تو بس خاموش تھے نا جیسے
لیکن مجھ سے مچ نہیں رہا، کوئی گر تو بتائیںمجھے تو میرے جاننے والے اس طرح کہتے رہتے ہیں
یہ خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی
اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو
بنا آپ کے اکسائے ، ہم کیسے کرتے ایسا؟ایڈی توں اقوام متحدہ۔۔۔
یہاں بی جمالو والا کردار نبھانا تھا!!!
اور کہرام مچانے کو آپ نے بہن کی سادگی کو ہی تختہ ء مشق بنا لیا۔مجھے تو میرے جاننے والے اس طرح کہتے رہتے ہیں
یہ خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی
اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو
لو بھلا ہم نے پہلے کبھی کیا ہے ایسا؟؟؟بنا آپ کے اکسائے ، ہم کیسے کرتے ایسا؟
اپنے ہمسائے کے نقش قدم پر چلنے کا اعلان۔لیکن مجھ سے مچ نہیں رہا، کوئی گر تو بتائیں
ہمسایہ کون؟؟؟اپنے ہمسائے کے نقش قدم پر چلنے کا اعلان۔
پھر دیکھئیے گا کہ کیسا مچتا کہرام۔
ہم تو روز اول سے آپ کی شاگردی اختیار کئے ہوئے ہیں۔لو بھلا ہم نے پہلے کبھی کیا ہے ایسا؟؟؟
تو پھر جو ہیں وہی رہیںہمسایہ کون؟؟؟
اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ بابا نہ، ایسا کہرام نہیں چاہیے
اوکے باستو پھر جو ہیں وہی رہیں
لاحول۔۔۔شکر ہے لاحول نہیں پڑھ دیا ورنہ ہم غائب ہونے میں کہاں دیر لگاتے
اب آ گیا یقین لوگو؟نہیں بھئی ۔ ہمیں تو بٹیا بہت صلح جو مزاج کی مالک لگتی ہیں ۔
جیتے رہئیے خوش رہئیےاوکے باس
آپ چاہتے ہی نہیں تھے کہ ہم غائب ہوں تبھی تو پورا لاحول پڑھا ہی نہیںلاحول۔۔۔
ہوجائیں اب غائب!!!
ہم تو شروع سے آپ کو مشکوک بتا رہے ہیں!!!اب آ گیا یقین لوگو؟
لیکن عاطف بھائی لگتی ہے کی بجائے صرف ہے لکھتے تو زیادہ اچھا نہ ہوتا؟
آپ نے تو ہمیں بھی اپنے بارے شک میں ڈال دیا۔