سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

علی وقار

محفلین
مجھ سے نا پسندیدہ والا تھمب ڈاؤن کلک ہو گیا تھا ۔ پتہ نہیں کیسے میں خود حیران ہوا ۔ خیر راحل بھائی تو اپنے انتہائی قریبی اور دلدار دوست ہیں ۔
احسن بھائی سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ وہ خود ہی سمجھ گئے ہوں گے کہ ایسا غلطی سے ہوا ہو گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھ سے نا پسندیدہ والا تھمب ڈاؤن کلک ہو گیا تھا ۔ پتہ نہیں کیسے میں خود حیران ہوا ۔ خیر راحل بھائی تو اپنے انتہائی قریبی اور دلدار دوست ہیں ۔
جلدی میں ہو جاتا ہے کبھی۔۔ پتہ بھی نہیں چلتا۔ اب ایسی بھی بڑی بات نہیں۔ کسوٹی ٹائم تو سب جلدی میں ہوتے ہیں اور ساتھ جاب بھی۔
 

سید عمران

محفلین
مجھ سے نا پسندیدہ والا تھمب ڈاؤن کلک ہو گیا تھا ۔ پتہ نہیں کیسے میں خود حیران ہوا ۔ خیر راحل بھائی تو اپنے انتہائی قریبی اور دلدار دوست ہیں ۔

کیسی بات کرتے ہیں عاطف بھائی ... معافی والی کوئی بات نہیں. میں پریشان ہو گیا تھا کہ پتہ نہیں شاید میں نے کوئی غلط بات کہہ دی ہے :)
صلح صفائی بعد میں ہوجاتی۔۔۔
پہلے جی بھر کے لڑ تو لیتے۔۔۔
مدتیں گزر گئیں لہو گرم رکھنے کے بہانے کو بہانہ کیے ہوئے!!!
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ناشتہ نہیں کیا ابھی تو ذہن متاثر ہو رہا ہمارا شاید
ایک مرتبہ ہم کرکٹ کھیلنے گئے تو ایک لڑکے کو جیسے ہی لگاتار دو چھکے لگے تو وہ میچ چھوڑ کر جانے لگا کسی نے پوچھا کہاں جا رہے ہو تو کہنے لگا میں نے ناشتہ نہیں کیا ہوا :):)
 
Top