سوال 1: کیا آپ کی سوچی شخصیت با حیات ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا آپ نے کسی عورت کو سوچ رکھا ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے
جواب : نہیں
سوال 4 :براعظم یورپ سے تعلق ہے؟
جواب :ہاں
سوال 5 :کیا وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 6 : کیا زمانہ حیات ۱۵۰۰ سے ۲۰۲۱ ہے؟
جواب : نہیں 1500 سے پہلے وفات۔
سوال7 : کیا زمانہ حیات قبل از مسیح کا ہے؟
جواب: ہاں
سوال 8 :کیا وجہ شہرت سیاست کا میدان ہے؟
جواب : ہاں
سوال 9 : کیا تہذیب یونان سے تعلق ہے؟
جواب : نہیں
سوال 10 :کیا سربراہ مملکت رہ چکے ہیں؟
جواب : ہاں
سوال 11 : ۱۱: کیا زمانہ حیات تین سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
300 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
جواب : ہاں
سوال 12: کیا زمانہ حیات ایک سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
100 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
جواب :ہاں
سوال 13 :کیا ان کی موت فطری (طبی)تھی؟
جواب : ہاں
سوال 14 : رومی شہنشاہ تھے؟
جواب : نہیں
سوال 15 :کیا شخصیت کا علاقہ حکمرانی مغربی یورپ میں ہے؟
جواب : کہہ سکتے ہیں۔
سوال 16 :کیا شخصیت کا تعلق رومی تہذیب یا اس کی کسی کلائنٹ سٹیٹ سے ہے؟
جواب : ہاں
سوال 17 :کیا شخصیت کا تعلق Gauls سے ہے؟
جواب :نہیں
سوال 18 :جہاں کا وہ حاکم رہا، کیا وہ برطانیہ کے علاقوں کا حصہ ہیں ؟
جواب :نہیں
سوال 19: کیا شخصیت جولیس سیزر کے خلاف جنگ میں مصروف رہی ہے؟
جواب : نہیں
سوال 20 :کیا جولیس سیزر کی فوج میں عہدیدار رہ چکے ہیں؟
جواب : - نہیں