علی وقار
محفلین
رہنے دیں بس۔ یہ تو تب بتانا تھا نا بھائی۔ویسے سیاست کے سرگرم کارکن تو نہ تھے لیکن وہ Political Theorist تھے
رہنے دیں بس۔ یہ تو تب بتانا تھا نا بھائی۔ویسے سیاست کے سرگرم کارکن تو نہ تھے لیکن وہ Political Theorist تھے
ایک بہت بڑی وجہ شاید یہ بھی ہے کہ علامہ محمد اسد کی شخصیت ہمہ جہت تھیاوریا مقبول کے کالموں کے توسط سے ان سے تعارف ہوا تھا پہلی بار
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ مجھے ان کے سیاست سے تعلق نے الجھا دیا۔ بہرصورت، اس نام نے میرے ذہن پر دستک ضرور دی تھی، ایمانداری کی بات ہے مگر مجھے سیاست سے ان کے تعلق نہ ہونے اور دوسری بات یہ کہ ان کی عمر کی وجہ سے مغالطہ لگا۔ ما شاء اللہ انہوں نے طویل عمر پائی۔19ویں بیسویں سوال پر میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ پوچھوں لیکن فنون لطیفہ اور حکومتی عہدے کی وجہ سے ہماری سمت غلط ہو گئی تھی
تاہم ان کی وجہ شہرت مذہبی عالم کے طور پر ہی ہے۔ایک بہت بڑی وجہ شاید یہ بھی ہے کہ علامہ محمد اسد کے شخصیت ہمہ جہت تھی
اس کا ترجمہ بھی کیجیے۔
ان کی سب سے پہلی شہرت کی وجہ ان کی کتاب The Road to Mecca بنیتاہم ان کی وجہ شہرت مذہبی عالم کے طور پر ہی ہے۔
اب تو آرام کرنا بنتا ہے وقار بھائی۔ بہت گھنٹے یعنی کہ آج تو زیک بھائی کے 6 گھنٹوں والا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔میں نہ سویا تو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرصورت، مبارک ہو عبدالروؤف بھائی۔ میں تو سونے چلا۔
ارے یار کمزور سے دماغ پر بوجھ ڈلوا ہی دیا۔۔۔۔ قرین امکان ۔ کہنا چاہا تھا ۔اس کا ترجمہ بھی کیجیے۔
جی، میرا بھی خیال تھا کہ 80 کی دہائی تک وفات پا چکے ہوں گے.دوسری بات یہ کہ ان کی عمر کی وجہ سے مغالطہ لگا۔ ما شاء اللہ انہوں نے طویل عمر پائی۔
یہ تو محض سیاست کا طالب علم ہوا۔ سیاستدان تو نہ ہوا۔ویسے سیاست کے سرگرم کارکن تو نہ تھے لیکن وہ Political Theorist تھے
یقیناً آپ کو فنونِ لطیفہ نے الجھایا ہو گا لیکن میں نے اس سوال کے جواب میں عرض کیا تھا کہ مرکزی وجہِ شہرت نہیںدو تین چیزیں آج طے کر لی جائیں
1. فنون لطیفہ کا دائرہ کار ... جب تک وضاحت ہوئی، تب تک 16 17 سوال ہوچکے تھے اور سمت بدلنے کا مارجن کافی حد تک کم رہ گیا تھا.
2. سیاست حکومت سے مراد یہ ہے کہ شخصیت عملی سیاست سے متعلق ہے
3. کلائینٹ اسٹیٹ کے نام پر گمراہ نہیں کیا جائے گا
9۔ سیاست و حکومت سے تعلق تھا؟
سیاست اور حکومت دو باتوں کا ذکر تھاجی تعلق رہا
اس کے علاوہ ایک تجویز اور ہے.
میرا خیال ہے کہ دو سے تین افراد پر مشتمل الگ الگ پینلز بنا دیے جائیں اور ہر دن ایک الگ پینل مقابلے پر آئے. پینل میں زیادہ افراد ہوتے ہیں تو صلاح مشورے میں وقت بھی بہت زیادہ لگ جاتا ہے.
شخصیت خوب سوچی آپ نے لیکن دو سوالات کے غلط جواب بہت دیر سے درست کئے۔
دو ٹیمیں بنائی جائیں تاکہ ایک ٹیم کہیں میری طرح گڑبڑ کرے تو دوسری ٹیم بھی اگلی مرتبہ اس ٹیم سے تگڑی ٹکر دےجی بھائی ایسا ہی کچھ سوچا ہے۔ پینلز بھی بنیں اور اسلحہ بھی فراہم ہو۔
کل کی کسوٹی مکمل ہونے کے بعد زندگی رہی تو نئے طور سے کسوٹی کھیلی جائے گی۔
پولیٹکل سائنس سے متعلقہ شخص کے بارے میں پھر کیا کہا جائے گا؟2. سیاست حکومت سے مراد یہ ہے کہ شخصیت عملی سیاست سے متعلق ہے
ایسی شخصیت اگر عملی سیاست میں نہ ہو تو اسے academic تصور کیا جائے.پولیٹکل سائنس سے متعلقہ شخص کے بارے میں پھر کیا کہا جائے گا؟