عثمان
محفلین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن مقررہ وقت کی شرط ایک ایسی فورم کے لیے درست نہیں جہاں مختلف ممالک سے اراکین لاگ ان ہوتے ہوں۔اب ذرا سنجیدہ کوشش کرنے کا ارادہ ہے ایک لڑی جو صرف ایک سوال کے لیے مختص کی جائے گی
وہ تو ٹھیک ہے لیکن مقررہ وقت کی شرط ایک ایسی فورم کے لیے درست نہیں جہاں مختلف ممالک سے اراکین لاگ ان ہوتے ہوں۔اب ذرا سنجیدہ کوشش کرنے کا ارادہ ہے ایک لڑی جو صرف ایک سوال کے لیے مختص کی جائے گی
وہ ریہرسل تھی اور یہ مقابلہ۔ ۔۔وقت کیوں مقرر کرنا ہے؟ غالبا پہلے کسی دھاگے میں کسوٹی کھیلی گئی ہے۔ اسی طرح کیوں نہیں جاری رہ سکتا دھاگہ؟
بوجھنے والوں میںوہ ریہرسل تھی اور یہ مقابلہ۔ ۔۔
تو اگر وقت مقرر ہو گا تو گیم صحیح سے کھیلی جائے گی۔ کیونکہ اس میں بوجھنے والوں کا ایک پینل ہو گا۔ جبکہ شخصیت سوچنے والے اپنی اپنی باری پہ آئیں گے۔
آپ کس طرف سے کھیلنا چاہیں گے؟
یہ صرف کسوٹی والی گیم کے لئے ہے۔وہ تو ٹھیک ہے لیکن مقررہ وقت کی شرط ایک ایسی فورم کے لیے درست نہیں جہاں مختلف ممالک سے اراکین لاگ ان ہوتے ہوں۔
ہائیں یہ دوسری گیم کونسی ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ کسوٹی کا آغاز کسوٹی ہی سے کرنا پڑے گا۔یہ صرف کسوٹی والی گیم کے لئے ہے۔
دوسری والی گیم دن رات کے مختلف اوقات میں چلے گی۔
دراصل ہماری خواہش ہے کہ اس کو ایک مستقل سلسلہ بنایا جائے۔۔۔ تو وقت مقرر کرنے کی کوشش کر تو سکتے ہیں لیکن جیسے گیم آگے بڑھے گی، حالات کے مطابق تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
شروع میں صرف شام نو بجے کا رکھتے ہیں۔ باقی بعد میں دیکھتے ہیں ۔میرے خیال میں ایک تو وہی رات نو بجے کا جو میں نے پہلے رائے دی تھی دوسرا وقت آپ اور وجی بھائی بتائیں
روؤف بھائی ۔۔۔ لیجیئے پینل میں ایک ممبر آ گئے۔بوجھنے والوں میں
میرے خیال میں وہ صرف از راہ تفنن کہہ رہے تھےراحل بھائی کا چیک کر لیجئیے گا میس
وہ کسوٹی سے الگ گیم ہو گی۔ہائیں یہ دوسری گیم کونسی ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ کسوٹی کا آغاز کسوٹی ہی سے کرنا پڑے گا۔
اچھا پھر ٹھیک ہے۔میرے خیال میں وہ صرف از راہ تفنن کہہ رہے تھے
نو بجے ہیلی فیکس کے؟اچھا پھر ٹھیک ہے۔
تو کل نو بجے گیم شروع ہو گی ان شاء اللہ
میرا خیال ہے کہ سوال اور اشارے دے دیے جائیں اور وقت دے دیا جائے اور سب لوگوں کے لیے اوپن رکھا جائے کہ کوئی بھی جواب دے سکتا ہے یا پھر کوئی آپس میں مشورہ کرنا چاہے تو اس کی بھی اجازت ہو
نہیں پاکستان کے۔نو بجے ہیلی فیکس کے؟
یہ کھیل پاکستان کے حق میں جانبدارانہ ہے۔نہیں پاکستان کے۔
ارادتاً تو ایسا نہیں کیا ۔۔۔ بنا ہی کچھ ایسا سلسلہ۔یہ کھیل پاکستان کے حق میں جانبدارانہ ہے۔
مذاق کر رہا ہوں۔ جو مناسب سمجھیں۔ارادتاً تو ایسا نہیں کیا ۔۔۔ بنا ہی کچھ ایسا سلسلہ۔
لیکن وقت میں تبدیلی بھی کی جائے گی آگے جا کر۔ سب کی سہولت کا خیال رکھا جائے گا۔
کیا کہتے ہیں آپ اس بارے۔
لیکن ہم نے تو سنجیدگی سے بتایا ہے آپ کو۔۔۔ کہ ایسا ہی ارادہ تھا پہلے سے ہی۔مذاق کر رہا ہوں۔ جو مناسب سمجھیں۔