میں نے اپ کی اس بات کے جواب میںکہا تھا جس میں اپ نے کہا تھا کہ بندا یہاں ہنسنے ہسانے اتا ہے کسی سے ہنس کے بات کر لیں تو لوگ تو پتا نہیںکیا بنا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیں پوچھی جی : میںکہہ رہی تھی کہ ہر کسی کے ساتھ پا جی،بھائی،آپی،باجی،سسٹر ،انکل لگانا ضروری ہی ہو گیا ہے جس کے ساتھ نا لگایئں لوگ لے کے سکینڈل ہی بنا دیتے ہیں۔۔۔ایسا ہی کچھ میں نے بھی سنا کچھ دن پہلے اپنی ایک محفل کی ہی دوست کے زریعے تو میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گیئں۔۔اسی لیے کہا کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے اپ کس کس کے کان کھینچ کے سیدھا کریںگی۔۔۔۔۔۔۔۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اس بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ لڑکیاں ہی ہیں۔۔۔۔مرد حضرات تک سکینڈلز خواتیں کے زریعے پہنچتے ہیں۔۔۔۔۔
اب مثال کے طور پے ظفری کو لیں(اب اپ مجھ سے لڑ نا پڑنا ظفری اپ کی مثال دینے پے
) میںنے کم کم ہی دیکھا کہ ظفری سے کوئی بھی خاتون یہاں بھائی کہ کے بات کرتی ہو۔۔۔۔۔۔۔میں بھی ظفری کو بھائی کہہ کے بات نہیں کرتی کیوں کہ اس کا سٹائل زرہ فری سا ہے بات کرنے میں حالنکہ میںا سکی عزت ایک بھائی کی طرح ہی کرتی ہوں۔پر کیا بھائی کہنا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔؟ ہر نام کے ساتھ بھائی ،بہن کا دم چھلا لگانے سے ہی پتا چلتا ہے کہ یہ دو لوگ جو مذاق کر رہے ہیں بہن بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اندر خانے پتا نہیں لوگ زرہ سے مذاق کا کیا بنا لیتے ہیں اور تو اور مذاق میں کی گئی بے مطلب کی باتوںکو کاپی کر کے پی ایم میں بھی بھیجا جاتا ہے اسی لیے اب بھائی بہن بنا کے بات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔۔۔اب سمجھ آئی یا کچھ اور روشنی ڈالوں
زنیب ، پہلی بات تو یہ ٹھیک کہی کے نام کے ساتھ بہن ، آپی لگانا چاہئیے ، احترامن ہی سہی ، اچھی بات ہے ،
بلکل ، میں نے یہی لکھا تھا کہ یہاں ہم ہنسنے کھیلنے آتے ہیں ، اگر کسی مرد سے ہنس کر دو چار باتیں کیا کرلی جائیں وہ تو ہر حد کراس کرنے چلتا ہے ،۔۔ ۔ میں نے یہ ہرگز نہیں لکھا کہ لوگ پتا نہیں کیا سمجھنے لگتے ہیں ،، اس لئے آپ دوبارہ سے میری بات پڑھو جہاں سے پہلے سے پڑھکر آئی ہو ،، تاکے صیح سے دیکھ پڑھ پاؤں آپ ،۔،،،
دوسری بات، آپ نے بلکل ٹھیک لکھا ہے کہ اس بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ لڑکیاں ہی ہیں ،۔۔ اور مرد خضرات تک سیکنڈل بنتے ہیں تو پہنچ پاتے ہیں ناں
بغیر بنے تو سیکنڈل کی کیا ہی بات ،، آخر کچھ تو کچھڑی پکتی ہی ہے بالا ہی بالا تو ، لڑکیاں اتنی نوبت لاتی ہیں تو ہی مردوں کی اتنی ہمت بن پاتی ہے ناں کہ بات نکلتے نکلتے نکل ہی آتی ہے
؟ اب اسکا قصوروار کون ہوا ،؟ میں مرد کو قصوروار نہیں ٹہھراؤں گی کہ جانتی ہوں آجکل کی لڑکیاں بہت تیز جارہی ہیں ،۔۔ ہر وقت نیٹ پر موجود رہنا ،، گھر کے کاموں میں دلچسپی نا لینا ،، نا پڑھائی لکھائی ،، ،
بس سارا سارا دن م س ن پر لڑکوں سے چیٹ کرنا ،، ،۔ اور مردوں سے گپیں لگانا ، کوئی آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوتے اس سے ایسی واقف بن جایا کرتیں ہیں جیسے اسے سالوں سے جانتی ۔ پہچانتی آرہی ہیں ،۔۔ میں نے تو ایسی لڑکیاں بھی دیکھیں ہیں جن کے ہاں راتوں کے تین ، چار بج رہے ہوتے ہیں اور وہ نیٹ پر موجود ہوتیں ہیں ،۔۔ ۔۔
اگر مرد کسی لڑکی کو بہن ، آپی نہیں بھی بولتا تو کوئی ہرج نہیں ، بہترین طریقہ ہے اسے شرمندگی سے دوچار کرنے کو سب کے سامنے بھائی لکھ د یا جائے
؟ کیا ہرج ہے بھئی ؟ ایک تو سب کو نظر آجائے گا کہ لڑکیاں کتنی اچھی ہیں جو سب کے نام کے ساتھ بھائی لگا کر بات کر رہی ہیں ، اسطرح تو زنیب کوئی سیکنڈل بھی نہیں بنے گا ۔؟ ٹھیک کہا ناں ؟
رہی میری بات ،۔ ۔میں سبھی جانتے ہیں کہ شادی شدہ خاتون ہوں اور تین بیٹیوں کی ماں ہوں ،۔۔ لہذا نا تو کوئی میرے سے فلرٹ کرنے کی سوچتا ہے نا ہی اب کوئی مجھے شادی کے لئے بول سکتا ہے ۔ نا ہی مجھ میں کوئی بد عادتی ہے کہ میں آکر یہاں فلرٹس چلاؤں ،۔۔ نا ہی مجھے شوق ہے ۔ ۔۔ نا ہی ضرورت ہے ،۔ ۔ اسلئے میری اور آپکی عمر ۔۔ ۔ تجربے دونوں میں زمیں آسمان کا فرق ہے ۔۔ ۔ آپکو بھی میں اپنی بڑی بیٹی ہی کی طرح سمجھ کر بات کر رہی ہوں اسوقت ، ۔۔۔ دوسری یہ کہ میری طرف کسی کی اتنی ہمت ہی نہیں کہ کوئی بھی مجھے یوز کرے کہ میں اپنا اچھا برا سب سمجھ لیتی ہوں ، ۔۔ اور ۔ ۔۔ اگر کوئی ایسا ویسا بولے تو میں سب کے سامنے بغیر کسی لحاظ ، بغیر کسی مروت کے سنایا کرتی ہوں ،، ،
سو ، آپکو میں مشورہ دے رہی ہوں تو بیٹی سمجھکر ہی دے رہی ہوں ، ۔۔ ایسے کاموں کی ، باتوں کی نوبت ہی آخر کیوں لائی جائے ؟ جسکے بعد سر پکڑ کر رویا جائے ؟؟؟؟ اگر آپکو کوئی بہن نہیں بھی لکھتا تو ڈونت وری ،
آپ سب کے سامنے اسے بھائی لکھ کر شرمندہ کر سکتیں ہیں ، ۔۔ اسکا فائدہ یہ کہ اگر کوئی خواہمخواہ میں آپکو کچھ لے کر فضول میں لگا بھی ہو تو وہ خود ہی شرمندہ ہوجائے گا یہ کیا ان لڑکیوں نے تو مجھے سب کے سامنے بھائی لکھ ڈالا ،، دوسرا یہ کہ آپ لڑکیاں بھی آسانی سے محفوظ رہ پاؤ گی ،،
کہنے میں کیا ہرج ہے بھئی ۔ ، ،۔ ۔۔ آزما کر دیکھ لو ۔۔ ۔ جس سے جان بچانی ہو ۔ ۔۔ جان چھڑانی ہو ۔ ۔۔۔ اسکا آسان طریقہ ہے بھائی کہہ دیا جائے ، ،۔۔ ۔۔ ۔
میرے خیال میں آج کے لئے اتنا کافی ہے ، ،، ،،